Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 20-05-2021
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنا کام محنت سے کر رہے ہوں گے اور کرتے رہیں گے آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو موسم کا پیارا تھا میں جلدی سے اٹھا اور اپنے دانت برش کیے اور اس کے بعد ناشتہ کرنے کے لئے اپنے کمرے میں آیا کمرے میں آکر میں نے ناشتہ کرنے سے پہلے تھوڑا سا نمک کھایا کیوں کے ناشتہ اور کوئی بھی کھانا کھانے سے پہلے نمک کھا لینا بہت اچھا ہوتا ہے آپ یہ نمک تھوڑی اسی مقدار میں جھک سکتے ہیں ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کے ضروری کام کاج کیے کام کرنے کے بعد میں گھاس کاٹنے کے لیے اپنی زمین میں گیا وہاں سے میں نے اپنے جانوروں کے لئے گھاس کاٹا پھر میں وہ گھاس لاد کر اپنے گھر لایا اور جانوروں کو چارہ ڈالا یہ کام کرنے کے بعد میں موٹر سائیکل کا پتہ کرنے کے لئے مکینک کی دوکان پر چلا گیا جب میں وہاں پہنچا تو میں نے مکینک سے پوچھا بھائی میرا موٹرسائیکل کب تک ٹھیک ہو گا اس نے مجھ سے کہا بھائی اس کا ضروری سامان دوسرے شہر سے آنا ہے لیکن وہ ابھی تک نہیں آرہا میں نے اس سے پوچھا آپ جیسے بھی کریں مجھے پرسوں تک اپنا موٹر سائیکل چاہیے اس نے کہا بھائی جان آپ صبر کریں انشاءاللہ کل تک سامان آجائے گا اور اس کے بعد میں آپ کو آپ کو موٹرسائیکل ٹھیک کر دوں گا میں نے کہا ٹھیک ہے پھر میں جا رہا ہوں اور آپ کے پاس کل تک چکر لگاؤں گا اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر واپس آکر میں کافی زیادہ بور ہو رہا تھا اس لیے میں اپنے کمرے میں بیٹھ کر موبائل پر ویڈیو گیم کھیلنے لگا کچھ دیر ویڈیو گیم کھیلنے کے بعد امی نے مجھے بلایا کہ دوپہر کا کھانا بن گیا ہے میں نے کہا امی بس میں پانچ منٹ کے بعد آ رہا ہوں پھر میں اپنے کمرے سے اٹھا اور ہاتھ دھو کر میں نے امی کے ساتھ کھانا کھایا کھانے میں دال ماش بنی ہوئی تھی جو مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہے اور میں نے لسی بھی پی جس کے بعد مجھے بہت زیادہ نیند آنے لگی پھر میں کچھ دیر کے لئے سو گیا تقریبا دو گھنٹے سونے کے بعد میں جب اٹھا تو مجھے شادی پر بھی جانا تھا میں نے سوچا کہ میں اکیلا وہاں کیسے جاؤں گا اس لئے میں نے اپنے کزن کو میسج کیا کہ آؤ ہم دونوں شادی پر جائیں اس نے مجھے کہا میں تو ابھی تھوڑا مصروف ہوں ابھی نہیں آسکتا میرے بہت زیادہ اصرار کرنے پر وہ مان گیا اور اس نے کہا میں اپنے کپڑے تبدیل کرکے تمہارے پاس آ رہا ہوں پھر ہم دونوں مل کر جائیں گے تقریبا آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد وہ میرے پاس آ گیا پھر میں نے کہا کہ تم بیٹھو میں تمہیں چائے لا دیتا ہوں اور تب تک میں نہا دھو کر تیار ہو جاتا ہوں میں جلدی سے گیا اور ان کو چائے پلا دی اس کے بعد میں نے اپنے کپڑے لیے اور واش روم میں نہانے چلا گیا میں نہا دھو کر نکلا اور اپنے کپڑے تبدیل کیے پھر میں نے اپنے بھائی کی موٹر سائیکل نکالیں اور ہم دونوں کا شادی پر چلے گئے جب ہم وہاں پہنچے تو کافی زیادہ رش تھا کچھ لوگ آپس میں بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے اور بہت زیادہ خوش تھے ایسا ماحول دے کر مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ سب لوگ آپس میں خوشی خوشی بیٹھے ہیں کچھ ہی دیر بعد کھانا تیار ہوا اور شادی والوں نے کہا کہ آپ سب آئے اور کھانا کھا لیں ہم سب لوگ اٹھے اور ہاتھ دھو کر کھانا کھانے لگے کھانا کھانے کے بعد میں نے پوسٹ کے لیے تصویریں لیں تاکہ آپ لوگوں کو دکھا سکوں دوستوں آج کا دن میرے لئے بہت زیادہ مصروف تھا اور ابھی میں جا رہا ہوں امید ہے آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے گی شکریہ
Hello friends how are you all I hope you guys will be fine and will continue to do their job hard and will continue to do so this morning when I opened my eyes the weather was lovely I got up quickly and brushed my teeth And then I came to my room to have breakfast. I came into the room and ate some salt before breakfast. Why is it very good to eat salt before breakfast and any other meal? After breakfast I did the necessary chores of the house. After doing the chores I went to my land to mow the lawn. From there I cut the grass for my animals and then I loaded the grass and brought it to my house and fed the animals. After doing this, I went to the mechanic's shop to find the motorcycle. When I got there, I asked the mechanic, "Brother, how long will my motorcycle be in good condition?" I have to come from but he is not coming yet. I asked him to do whatever you want. Please be patient, insha'Allah the goods will arrive by tomorrow and after that I will fix your motorcycle for you. I said ok then I am going and I will walk around with you till tomorrow after which I will return home. When I came back home, I was getting very bored, so I sat in my room and started playing video games on my mobile. After playing video games for a while, my mother called me and said that it was lunch. I said five o'clock in the bus. Coming in a minute. Then I got up from my room and washed my hands. I ate with my mother. There was lentil mash in the meal which I like very much and I also drank lassi after which I got a lot of sleep. It started coming. Then I fell asleep for a while. After sleeping for about two hours, when I woke up, I had to go to the wedding. I thought, how can I go there alone? So I texted my cousin to come and get married. He said to me, "I'm a little busy right now. I can't come right now." At my insistence, he agreed. Yes, then we will both go together. After about half an hour, he came to me. Then I said, "Sit down. I will bring you some tea. Until then, I will take a bath and get ready." After tea I took my clothes and went to take a shower in the washroom I took a shower and changed my clothes then I took out my brother's motorbike and we both went to the wedding when we got there So there was a lot of rush. Some people were sitting and talking to each other and they were very happy. I was very happy to give such an atmosphere that everyone is sitting happily with each other. Shortly after, the food was ready and the couple said That you all come and eat. We all got up and washed our hands and started eating. After eating, I took pictures for the post so that I could show you people. Friends, today was a very busy day for me and I have to go now. I hope you like this post. Thank you
Walekum salam
Arbazkhannizi ap ki har post bhot achi hoti hy ap achi dariy report likhty ho
@arbazkhanniazi Bhai aapki Bhai abhi Tak nahi ae. Mechanic say kahyn jaldi bike set krayn takay hm bhi dekhyn
Ap logun na bhot support kia apka shukria
nice post