Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 26-05-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210526_083440.jpg

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ لوگ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور خدا کے حکم سے میں بھی ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگوں کا آج کا دن بہت اچھا گزرا ہوگا اور آپ کا دن مصروف رہا ہوگا آج سب تقریبا جب میں صبح سویرے اٹھا تو سب سے پہلے میں نے نماز کا ارادہ کیا خدا کا شکر ادا کیا کہ جس نے مجھے نئی زندگی عطا کی اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق دے اور زندگی کو انجوائے کرنے کا موقع بھی عطا کیا ہے سب سے پہلے میں اپنے بستر سے اٹھا وضو کیا نہایا دھویا اور جب اذان ہوئی تو میں جلدی سے مسجد کی طرف چل پڑا راستے میں مجھے میرا کزن ملا جو کہ مسجد کی طرف جا رہا تھا میں نے کہا ٹھیک ہے بھائی او ہم اکٹھے مسجد میں جاتے ہیں ہم مسجد پہنچے تو امام صاحب کو سلام کیا وہاں ان سے کچھ گفتگو کی اور ان سے گھر کے بارے میں پوچھا کے خیر و عافیت سے ہیں اپ انہوں نے کہا بیٹا میں شکر کرتا ہوں خدا کا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور میرے گھر میں بھی خیریت ہے اس کے بعد جب جماعت کا ٹائم ہوا تو ہم سب نے مل کر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں کچھ دیر مسجد میں بیٹھ رہا ہوں اور میں نے قرآن مجید کی تلاوت بھی کی اور پھر قرآن مجید کو با ترجمہ بھی پڑا مولوی صاحب میری یہ بات دیکھ کر بہت خوش ہوئے کہ بیٹا آپ قرآن مجید کو با ترجمہ پڑھتے ہیں جس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آپ کو قرآن مجید کی باتیں سمجھ آتی ہیں میں نے کہا مولوی صاحب ہم سب کو چاہیے کہ قرآن مجید کو با ترجمہ پڑھیں تا کہ ہم کو یہ تو سمجھ اے کہ خدا ہم سے کیا کہہ رہا ہے لوگ آج کل ثواب کی نیت سے قرآن مجید کو پڑھتے ہیں بس اور قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے قرآن مجید کی تلاوت اور مطالعہ کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو میں نے امی کو سلام کیا اور میں نے امی سے کہا میں باہر جا رہا ہوں واک کرنے انہوں نے کہا اضر ور بیٹا تم باہر واک پر جاؤ تاکہ تم فریش ہو جاؤ معمول کے مطابق میں اپنے گاؤں کے کہ تم گیارہواں کرنے گیا اور اس پرسکون ماحول سے اور اس وقت سے فائدہ اٹھایا وا کرنے کے بعد میں قریبی قبرستان میں گیا وہاں پر میں نے فاتحہ خوانی کی اور ان کی قبروں کو دیکھ کر اپنی موت یاد کی کہ ایک دن ہم سب نے بھی اسی طرح مر جانا ہے اور اللہ کے حضور اپنے اعمال کا جواب دینا ہے پھر کچھ دیر بعد میں اپنے گھر واپس لوٹ آیا اور امی سے کہا کہ مجھے ناشتہ بنا دیں مجھے بہت بھوک لگی ہے اور میں یہ کہہ کر اپنے کمرے میں آ کر بیٹھ گیا تقریبا پانچ منٹ بعد ناشتہ تیار ہو گیا اور پھر میں نے انڈا اور پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا اور خدا کا شکر ادا کیا کہ جس نے ہمیں اتنی نعمتوں سے نوازا ہے پھر میں اپنے گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں گھاس کاٹنے گیا میں گھاس کاٹ کر گھر لایا اور اپنے جانوروں کو میں نے چارہ ڈالا دوستو اس طرح کام کرنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے اور اس طریقے سے میرا وقت بھی بہت اچھا گزر جاتا ہے پھر تقریبا کچھ وقت کے بعد میں دکان پہ چلا گیا کیونکہ مجھے رنگ لانا تھا میں دکان پر پہنچا تو وہاں پر سموسے بھی بن رہے تھے اور کھانے پینے کی اشیاء موجود تھی میں نے دوکان والے چاچے سے کہا کہ مجھے رنگ کی ڈبی چاہیے انہوں نے کہا بیٹا چالیس روپے کی ملے گی میں نے کہا ٹھیک ہے چاچا مجھے دے دو میں نے وہاں سے سفید رنگ کی ڈبیا لی اور اپنے گھر واپس آ گیا پھر میں اپنا وقت گزارنے کے لئے اپنے گھر سے باہر گیا تو میرا کزن وہاں پر موجود تھا وہ چھوٹے بچوں سے کھیل رہا تھا اور ان کو پیار کر رہا تھا میں وہاں رکا اور بچوں کی تصویریں بنائیں جو میں آپ کو اپنی پوسٹ میں دکھاؤں گا اس کے بعد میں نانی کے گھر پہنچا وہاں کوئی دیر بیٹھا اور اپنے گاؤں میں گھوما اور کوئی تصویریں بنائیں وہاں پر کچھ وقت گزارنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آئے دوپہر کا کھانا کھایا اور کچھ دیر کے لئے سو گیا جب میں سو کر اٹھا تو موسم کافی اچھا تھا پھر میں نے اپنے کزن کو کال کی جوکہ گھومنے پھرنے کے لیے سوات گیا ہوا ہے کال پر میں نے اس کا حال احوال پوچھا اور اس نے کہا بھائی جان موسم بہت پیارا ہے اور بہت پیاری جگہ ہے میں نے اس کو کہا ٹھیک ہے بھائی اپنا بہت زیادہ خیال کرنا اور کوشش کرنا زیادہ سے زیادہ انجوائے کرو دوستو پھر میں بھی پوسٹ بنانے لگا امید ہے آپ کو پڑھ کر اچھا لگے گا شکریہ خدا آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

IMG_20210526_172041.jpg

IMG_20210526_172055.jpg

IMG_20210526_172052.jpg

IMG_20210526_172058.jpg

IMG_20210526_095855.jpg

IMG_20210526_095852.jpg

IMG_20210526_095849.jpg

IMG_20210526_095900.jpg

IMG_20210526_095902.jpg

IMG_20210526_183814.jpg

IMG_20210526_183811.jpg

IMG_20210526_183748.jpg

IMG_20210526_183800.jpg

IMG_20210526_183751.jpg

IMG_20210526_183755.jpg

IMG_20210526_182315.jpg

Hello friends how are you guys i hope you all will be fine and by the command of god i am fine too and I hope you all have had a great day today and your day has been busy Today, almost all of them, when I woke up early in the morning, the first thing I did was to pray. I thanked God who gave me new life and the ability to worship me and give me the opportunity to enjoy life. Before I got up from my bed, I performed ablution, took a bath, and when the call to prayer came, I hurried to the mosque. On the way, I met my cousin who was going to the mosque. I said, "Okay, brother, we will go to the mosque together." When we reached the mosque, we greeted Imam Sahib. We talked to him there and asked him about the house. He said, "I am well. Son, I thank God that I am fine and in my house." It is also good. After that, when it was time for congregation, we all prayed in congregation. After praying, I am sitting in the mosque for a while and I recite the Quran. Maulvi Sahib was very happy to see my son saying that you read the Quran with translation which has the benefit that you understand the words of the Quran. I said Maulvi Sahib, we should all read the Quran with translation so that we understand what God is saying to us. People nowadays read the Quran with the intention of reward, but not trying to understand the Quran. When I came back home after reciting and reading the Quran, I greeted my mother and I told her that I was going out for a walk. Go so that you may be refreshed. As usual in your village you went to the eleventh and after taking advantage of this tranquil environment and time, I went to the nearby cemetery where I prayed and prayed for their graves. Seeing his death, he remembered that one day we will all die in the same way and we will have to answer to Allah for our deeds. Then after a while he returned to his home. He said make me breakfast I am very hungry and I came and sat in my room and after about five minutes breakfast was ready and then I had breakfast with egg and pratha and thanked God that Who has blessed us with so many blessings. Then I got busy with my household chores. First I went to mow the lawn. I cut the grass and brought it home and I fed my animals. Friends, I like to work like this. In this way my time also goes very well. After some time I went to the shop because I had to bring paint. When I reached the shop, there were samosas being made and there were food items. He said to his uncle, "I need a box of paint." He said, "Son, I will get forty rupees." I said, "Okay, uncle, give it to me." I took the white box from there and went back to my house. When I went out of the house, my cousin was there. He was playing with small children and making love to them. I stopped there and took pictures of the children. I will show you in my post. After that I reached Nani's house. Someone sat there for a while and walked around my village and took some pictures. After spending some time there, I came back to my house and had lunch and some time. When I woke up, the weather was good. Then I called my cousin who has gone to Swat for a walk. On the call, I asked him about his condition and he said, "Brother John, the weather is very nice." And it's a lovely place. I told him, "Okay, brother, take care of yourself and try as much as you can. Friends, then I started making posts too. I hope you will enjoy reading it. Thank you, God. Keep it

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so good I appreciate your posting

 4 years ago 

You wrote a very good and clear diary. You found out about Imam Sahib before the prayer. He must have been very happy.

 4 years ago 

وعلیکم السلام بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت عمدہ ہے اور آپ بہت زیادہ محنت سے کام کر رہے ہیں میں آپ کی پوسٹ روزانہ باقاعدگی سے پوری پڑھتا ہوں آپ کی پوسٹ بہت زیادہ دلچسپ اور اچھی ہوتی ہے انشاءاللہ آپ اس پلیٹ فارم سے ضرور کامیاب ہوں گے

 4 years ago 

Arbaaz Khan your dairy is very good I like your dairy very much You work very hard Inshallah will definitely succeed, I really like your photography

 4 years ago 

Mien ap sab bhaiu ka bhot mushkoor hun

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 97340.58
ETH 3390.06
USDT 1.00
SBD 3.10