Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 21-05-2021
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنا کام محنت اور لگن سے کر رہے ہوں گے اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھ رہے ہوں گے آج جب میری آنکھ کھلی تو کافی زیادہ گرمی تھی کیونکہ میں لیٹ اٹھا اٹھنے کے بعد میں جلدی سے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا تا کہ تھوڑی گرمی ختم ہو جائے میں جب نہا کر نکلا تو کا فریش محسوس کیا اور اپنے جسم میں ٹھنڈ محسوس کی نہانے کے بعد سب سے پہلے میں نے اپنے کپڑے تبدیل کیے اور ناشتہ کرنے کے لئے امی کو بلایا میں نے امی جان سے کہا کہ مجھے ناشتے میں انڈہ اور پراٹھا نہیں کھانا کیونکہ آج بہت زیادہ گرمی ہے میں نے امی سے کہا کہ مجھے آم کا جوس بنا دے امی کیچن میں گئی اور جوسر مشین میں دود اور ام ڈال کر میرے لئے آم کا جوس بنایا اور پھر میں نے پیا اور بہت زیادہ فریش محسوس کیا اس کے بعد میں نے امی کے ساتھ گھر کے کام کاج کروائے اور انکی مدد کی کام کاج کرنے کے بعد مجھے میرے کزن نے بلایا اس نے کہا بھائی آج ہمارے پڑوسیوں کی شادی بھی ہے اور ان کی شادی بھی ہم نے اٹینڈ کرنی ہے اور آپ ابھی تک تیار بھی نہیں ہوئے میں نے کہا بھائی میں معذرت چاہتا ہوں میں ابھی اٹھا ہوں اور گھر کے کام کاج کیے ہیں جس کی وجہ سے مجھے دیر ہو گئی ہے آپ میرے لیے تھوڑا سا انتظار کیجئے میں ابھی اپنے کپڑے تبدیل کرتا ہوں اور نئے جوتے ڈالتے ہو اس کے بعد ہم دونوں شادی پر جائیں گے اس نے کہا ٹھیک ہے بھائی آپ جلدی سے تیار ہو جائیں میں نے اپنے لئے نئے کپڑے نکالے اور جوتے نکالے پھر میں نے ان کو ڈالا اور اپنے کزن کی طرف چلا گیا وہاں ہم دونوں مل کر شادی والے گھر گئے جب ہم وہاں پر پہنچے تو دیکھتے ہیں کہ وہاں انہوں نے بہت ہی پیارا ماحول بنایا ہوا ہے سب کے کھانے کے لیے الگ جگہ بنائی ہے اور وہاں پر کرسیاں میز لگائی ہوئی ہے جب ہم وہاں پہنچے تو سب سے پہلے ہم نئے لوگوں سے ملاقات کی تھوڑی دیر بیٹھنے کے بعد انہوں نے ہم سے کہا کہ بھائی کھانا تیار ہوگیا ہے آپ سب آ جائیں اور کھانا کھا لیں میں نے اپنے کزن سے کہا کہ بھائی آؤ ہم بھی وقت پر کھانا کھا لیں ہم وہاں سے اٹھے اور کھانا کھانے والی جگہ پر آ گئے انہوں نے ہمیں بھونا ہوا گوشت پیش کیا جو کہ بہت ہی زیادہ لذیذ اور مزیدار تھا ہم سب نے یہ گوشت کھایا اور سب نے تعریف کی کہ بھائی آپ نے کھانا بہت ہی اچھا بنایا ہے کھانا کھانے کے دوران وہاں پر موجود لوگوں اور اس خوبصورت ماحول کی تصویریں بنائیں تاکہ آپ سب لوگ ہماری ثقافت کو بھی دیکھ سکیں یہاں پر لوگ آپس میں مل کر شادی کا جشن مناتے ہیں اور ایک دوسرے کی خوشیوں میں شامل ہوتے ہیں جب ہم نے کھانا وغیرہ کھا لیا تو ہم بیٹھنے کیلئے لوگوں کے پاس چلی گئی کچھ ہی دیر کے بعد بارات آگئی اور ان میں دولہا بھی موجود تھا جب دولہا وہاں پر آیا تو انہوں نے استقبال کیا اور دولۂے کو سٹیج پر بٹھایا گیا اور اس کو ہار وغیرہ ڈالے گئے یہ بہت زیادہ خوشی کا وقت ہوتا ہے اس کے بعد لڑکی اور لڑکے کا نکاح ہوا اور دعائے خیر کی گیی دعا کرنے کے بعد دولہا اپنی جگہ سے اٹھا اور سب بزرگوں کو ملنے لگا یہ ہمارے ہاں ایک رواج ہے جو ادب اور احترام کی وجہ سے سر انجام دیا جاتا ہے پھر لڑکے والے لڑکی کو لے کر اپنے گھر واپس چلے گئے اور ہم سب نے سوچا کہ اپنا باقی کا وقت ایک جگہ بیٹھ کر گزارتے ہیں ہم سب اپنی نانی کے گھر جا کر بیٹھ گئے اور ہم نے مشروبات وہاں پر نوش کئے اور ایک دوسرے سے باتیں کیں دوستو اسی طرح آج کا سارا دن میرا بہت زیادہ مصروف تھا کیونکہ شادی کو اٹینڈ کرتے کرتے سارا دن گزر گیا امید ہے آپ کو یہ پوسٹ پڑھ کر اچھا لگے گا ہمیشہ اپنا خیال رکھیں اور دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھیں آپ کا شکریہ
Hello friends, how are you all? I hope you will be fine and will be doing your job with hard work and dedication and will be taking care of your family. Today when I opened my eyes it was very hot because I After getting up late, I hurried to the washroom to take a shower so that the heat would go away. I felt fresh when I took a shower and felt cold in my body. After taking a bath, I first changed my clothes. I told my mother not to eat eggs and pratha for breakfast because it is very hot today. I told my mother to make me mango juice. She went to the kitchen and the juicer in the juicer machine. He made mango juice for me by adding milk and um and then I drank and felt very fresh. After that I did the housework with my mother and after doing her help work, my cousin called me. He said, "Brother, today is the wedding of our neighbors and we have to attend their wedding and you are not ready yet." I said, "I'm sorry, brother." I just got up and did the housework which made me late. Wait a minute for me. I just change my clothes and put on new shoes. After that we will both go to the wedding. He said, "Okay, brother, get ready quickly. I took out new clothes and shoes for myself. Then I put them on and went to my cousin. There we went to the wedding house together. When we got there." We see that they have a very nice atmosphere there. They have a separate place for everyone to eat and there are chairs and tables. When we got there, we first met new people. After sitting for a while, they He said to us, "Brother, the food is ready. All of you come and eat." I said to my cousin, "Come, brother, let's eat on time. We got up and went to the place where we ate. They roasted us." Hawa offered meat which was very tasty and delicious. We all ate this meat and everyone appreciated that brother you have made a very good meal. Make pictures of the people there and this beautiful environment so that you can all see our culture. People here celebrate weddings together and join in each other's joys when we eat, etc. When we had eaten, we went to the people to sit down. Shortly after, the rain came and the groom was also among them. When the groom came there, they welcomed him and the groom was seated on the stage and he was given a necklace etc. There is a time of great happiness. After that the girl and the boy got married and after the prayers were said, the groom got up from his seat and started meeting all the elders. This is a custom in our country which is due to politeness and respect. Then the boy took the girl and went back to his house and we all thought we would spend the rest of our time sitting in one place. We all went to our grandmother's house and sat down and we drank there. And we talked to each other, friends. In the same way, I was very busy all day today because I spent the whole day attending the wedding I hope you enjoy reading this post. Always take care of yourself and take care of the happiness of others. Thank you.
@arbazkhanniazi allah aapkay rishteydar ki shadi ko mumbarik frmaey aameen
Your dairy is very good where are you and your photography is very nice
وعلیکم السلام ماشااللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ رکھے اور بہت زیادہ کامیابی عطا کرے آپ بہت زیادہ محنت سے اور باقاعدگی سے کام کر رہے ہیں
Your diary and your pictures are very well made