Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 14-05-2021
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے آج تقریبا میں دس بجے اٹھا اور سب سے پہلے آپ کو عید کا دوسرا دن مبارک ہو اور امید ہے آپ سب لوگوں کو اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اپنے دوستوں کے ساتھ اس دن کو بھی خوب انجوائے کر رہے ہوں گے اور مزے کر رہے ہونگے کل عید کا پہلا دن تھا اور یہ دن ہم سب کے لئے بہت مصروفیات کا دن تھا اور یہ بہت ہی خوشی کا دن تھا خدا کا شکر ہے کہ اسلام میں خدا نے ایسے دن اور تہوار بھی رکھے ہیں جن میں مسلمانوں کو اکٹھا ملنے اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا موقع ملتا ہے اور ویسے بھی خدا نے اپنی کتاب میں ہر جگہ یہی انسان کو سبق دیا ہے کہ وہ ایک دوسرے کا خیال رکھے اور ایک دوسرے کی مدد کریں ایک دوسرے کے ساتھ خوشیوں بانٹیں دوستو میں اپنے بستر سے جلدی سے اٹھا اور نہانے کے لیے واش روم گیا میں نہایا اور میں نے اپنے کپڑے تبدیل کیے اور میں ناشتہ کرنے کے لئے امی کے پاس آ گیا انہوں نے میرے لئے ناشتہ تیار کیا اور میں نے بیٹھ کر آرام سے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے چائے پی اور چائے پینے کے بعد پھر میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور میں کچھ سوچنے لگا کیوں نہ آج کہیں باہر ہم گھومنے کے لیے جائیں اور باہر کھانا کھائیں میں نے یہ بات سوچتے ہوئے اپنی کزن کو موبائل فون پر کال لگائیں اور سب سے پہلے اس کو سلام کیا اور اس کی خیر و عافیت طلب کی اس کے بعد میں نے اس کو کہا کہ بھائی جان آپ میرے گھر آجائیں میں نے آپ سے کچھ مشورہ کرنا ہے کچھ ہی دیر بعد وہ میرے گھر پر پہنچ گیا سب سے پہلے میں نے اس کو اپنے کمرے میں بٹھایا اور اس کو چائے اور بسکٹ پیش کیے چائے پینے کے بعد ہم دونوں نے آپس میں مشورہ کیا کی آج ہم اپنے شہر سے باہر جائیں گے اور کسی اچھے ہوٹل پر چکن کڑائی کھائیں گے اور گھومیں گے میرے کزن نے مجھے کہا ٹھیک ہے بھائی ہم باہر ضرور جائیں گے لیکن ابھی میں گھر جاتا ہوں اور جلدی سے نہا دھو کر میں تیار ہوتا ہوں آپ بھی اس کے گھر پہنچ جانا میں نے کہا ٹھیک ہے آپ جاؤ اور جلدی سے تیار ہو جائیں تب تک میں گھر کا ضروری سامان دوکان سے لے کر آتا ہوں اور میں آپ کے پاس آ جاؤں گا اس کے بعد میرا کزن میرے گھر سے چلا گیا اور میں اپنے گھر کے لیے ضروری سامان لینے کے لیے دوکان پر چلا گیا وہاں سے میں نے گھر کا ضروری سامان لیا اور سامان لے کر میں گھر واپس آ گیا پھر میں نے اپنے گھر پر بتایا کہ ہم کھانا کھانے کے لئے ہوٹل پے جا رہے ہیں امی نے مجھ سے کہا بیٹا اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا اور موٹر سائیکل آہستہ چلانے میں نے کہا ٹھیک ہے امی اس کے بعد میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور اپنے کزن کے پاس چلا گیا وہاں جا کر میں نے اس اپنے ساتھ لیا اور ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر چل پڑے میں نے آہستہ آہستہ موٹر سائیکل چلائی اور ہم نے سارے راستے پر خوب انجوائے کیا سارے رستے پر بہت زیادہ لوگ اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گھومنے پھرنے کے لیے جا رہے تھے کچھ دیر بعد ہم ایک اچھے سے ہوٹل پر پہنچے وہاں ہم نے چکن وائٹ کا آرڈر دیا انہوں نے ہمیں چکن وائٹ پیش کی ہم دونوں نے اس کو کھایا اس کا ذائقہ بہت ہی زیادہ اچھا تھا اور ہم دونوں نے پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور پھر چائے بھی پی پھر ہم تھوڑا گھومنے کے لیے آپ نے موٹرسائیکل پر سوار ہوئے اور شہر میں گھومتے رہے لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے زیادہ دور ہم دونوں نہیں جا سکتے تھے کیونکہ کافی زیادہ حکومتی سطح پر سختی تھی کچھ ہی دیر بعد ہم دونوں گھر واپس آ گئے اور میں نے اس کو اپنے گھر پر چھوڑا اور اپنے گھر واپس آ گیا میں نے اپنی موٹر سائیکل اپنے کمرے میں کھڑی کی اور کچھ دیر ریسٹ کرنے کے بعد میں اپنے گاؤں میں موجود ایک کزن کے گھر کی طرف گیا میں رستے میں جا ہی رہا تھا کہ میں نے دیکھا گلی میں ایک بچہ بیٹھا ہے جو زمین پر بیٹھا ہوا تھا میں نے اس بچے کے پاس گیا اور اس کو کہا بیٹا آپ یہاں مٹی میں کیوں بیٹھے ہو وہ تھوڑا پریشان تھا میں نے جلدی سے اپنی جیب سے کچھ پیسے نکال کر اس کو کہا یہ تمہاری عیدی ہے وہ خوشی سے اٹھ گیا اور اپنے گھر کی طرف چلا گیا پھر میں اپنے کزن کے پاس پہنچا ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ عید کی باتیں کی اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اس نے مجھے اپنے گھر میں موجود آم کا درخت دیکھا یا جس پر بہت پیارے پھل لگے ہوئے تھے اس کی میں نے تصویریں بنائیں تاکہ آپ لوگوں کو دیکھا سکوں اس کے نیچے ایک ٹماٹر کا پودا لگا ہوا تھا جس پر دو چھوٹے چھوٹے ٹماٹر بھی لگے ہوئے تھے یہ بہت ہی پیارے لگ رہے تھے میں نے سب تصویریں اپنے موبائل میں کیپچر کر لیں اور گھر واپس آ کر میں نے سوچا آج کا دن آپ کے ساتھ شئیر کر لوں امید ہے آپ کو پڑھ کر مزہ آئے گا شکریہ
Hello friends how are you all I hope all of you will be fine today i got up at about ten o'clock and first of all happy second day of Eid to you and hope you all with your family and Enjoying this day with your friends and having a good time. Yesterday was the first day of Eid and it was a very busy day for all of us and it was a very happy day. Thank God that In Islam, God has also set up days and festivals in which Muslims have the opportunity to get together and share happiness with each other. However, God has taught this man everywhere in his book that he cares for each other. Keep up and help each other Share joys with each other Friends I got up quickly from my bed and went to the washroom to take a shower I took a shower and I changed my clothes and I came to my mom for breakfast they He prepared breakfast for me and I sat down and had breakfast comfortably and after breakfast I drank tea and after drinking tea then I went to my room and I I started thinking why don't we go out for a walk today and eat out. Thinking about this, I called my cousin on my mobile phone and first greeted him and wished him well. I told him, "Brother John, come to my house. I have some advice for you. Shortly afterwards, he came to my house. I first seated him in my room and offered him tea and biscuits." After drinking we both advised each other that today we will go out of our city and eat chicken curry at a nice hotel and walk around. My cousin said to me ok brother we will definitely go out but now I will go home And I get ready after bathing and washing. You also go to his house. I said, "Okay, you go and get ready quickly. Until then, I will bring the necessary household items from the shop and I will come to you." Then my cousin left my house and I went to the shop to get the necessary things for my house. From there I took the necessary things for the house and I returned home with the goods. Then I told my house that we are going to the hotel for dinner. My mother told me to take care of my son very much and to ride the motorbike slowly. I said, "Okay, my mother." Then I got my motorbike. I got out and went to my cousin. There I took him with me and we both rode on the bike. I rode slowly and we did well all the way. There were a lot of people all the way. We were going for a walk in our cars and motorbikes. After a while we arrived at a nice hotel. There we ordered Chicken White. They offered us Chicken White. We both ate it. It tasted very good. It was good and we both ate to our heart's content and then drank some tea. Then we got on a motorbike to go for a walk and we kept going around the city. We couldn't go far because of the lockdown. There was strictness at the government level. Shortly after, we both returned home and I left him at my house and returned home. I parked my bike in my room and after resting for a while I went to a cousin's house in my village. On the way I saw a child sitting on the ground in the street. I went to this child and said to him, "Son, why are you sitting here in the mud?" He was a little worried. I quickly took some money out of my pocket and told him, "This is your Eid." I went home and then I reached my cousin. We talked about Eid with each other and shared happiness with each other. He saw me in the mango tree in his house or on which there were very sweet fruits. I made pictures so that you guys could see. There was a tomato plant under it with two small tomatoes on it. It looked so cute. I captured all the pictures in my mobile and went home. When I came back I thought I would share this day with you. I hope you enjoy reading. Thank you.
Walekum salam
@arbazkhanniazi ap ki har post bhot achi hoti hy umeed hy ap ya Kam jari rakho gy
آپ نے بہت پیاری تصاویر اپلوڈ کی ہیں اور بچوں کو عیدی دے کر آپ نے ان کا دل جیت لیا ہو گا