100٪ power up of post//Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 31-05-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210531_122146.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ ٹھیک ہونگے اور خدا کی حفظ و امان میں ہوں گے خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور صحت و توانا ہوں آج تو جب میری آنکھ کھلی تو سب سے پہلے میں نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی اور فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قران مجید کی تلاوت کی تلاوت قرآن مجید کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار نہیں ہوا تھا اس لئے میں واج کرنے کے لیے گھر سے باہر چلا گیا جب میں واک کنے کے لئے باہر نکلا تو میں نے دیکھا کہ ایک بوڑھا آدمی میری طرح کھلے ماحول میں چل پھر رہا ہے جب میں آپ کے پاس پہنچا تو میں نے کہا بابا جی آپ اس وقت یہاں پر کیا کر رہے ہیں اس نے مجھ سے کہا بیٹا میں نے ساری عمر گزار دی لیکن میں نے کبھی صبح کی سیر سے ناغا نہیں کیا میں نے کہا بابا کیا بات ہے آپ کی اتنی زیادہ عمر ہو گئی ہے لیکن آپ پھر بھی اس طرح واک کرتے ہیں باباجی نے مجھ سے کہا بیٹا میری صحت کا راز بھی یہی ہے میری تمہیں یہی صلاح ہے بیٹا کہ ہمیشہ اس طرح صبح کی واک ہمیشہ کرتے رہنا اس سے تمہارا جسم اور دماغ دونوں تروتازہ رہیں گے اور تم مختلف بیماریوں سے بھی بچ رہوگے میں نے کہا بابا جی یہ تو آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کیونکہ میں جب روزانہ واک کرتا ہوں تو میں بہت ہی زیادہ تر و تازگی محسوس کرتا ہوں اس کے بعد میں واک کرنے لگا اور بابا جی گھر چلے گئے کچھ دیر واک کرنے کے بعد معمول کے مطابق میں نے رننگ شروع کر دی جیسے میں نے رننگ شروع کی اس کے کچھ منٹ بعد مجھے بہت زیادہ پسینہ آنے لگا اور میں نے اپنے جسم کو بہت زیادہ ہلکا محسوس کیا دوستو میری آپ سب کو یہی مشورہ ہے کہ آپ اپنی اس مصروفیات کی زندگی سے کچھ وقت نکال کر صبح کی سیر بھی کیا کریں اور ہلکی ہلکی رنینگ کیا کریں تا کہ آپ کا جسم تروتازہ رہے دوستو کچھ وقت رنگ کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو میں نے سوچا میں اپنے لیے خود ہی ناشتہ تیار کرلوں سب سے پہلے میں کچن میں گیا میں نے گھی کی بالٹی لی اور فرائنگ پین میں گھی ڈال کر میں نے انڈا بنایا اور پراٹھا پہلے سے ہی بنا ہوا تھا پھر میں یہ ناشتہ اپنے کمرے میں لے آیا اور آرام و سکون کے ساتھ میں ناشتہ کیا اور خدا کا شکر ادا کیا جس نے ہمیں اپنی نعمتوں سے نوازا ہے بھائیو آپ جانتے ہیں اس دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں ایک وقت کی روٹی بھی نصیب نہیں پھر میں ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے سے اٹھا اور میں نے سوچا اج میں اپنی زمین کو پانی لگا لوں جس زمین پر میں اپنی جانوروں کے لیے گھاس اگاتا ہوں سب سے پہلے میں نے سوچا میں اس پر تھوڑی سی کھاد ڈال دو تاکہ یہ جلدی سے بڑا ہو جائے میں جلدی سے اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوا اور دکان پر چلا گیا وہاں سے میں نے 15 کلو کھاد لی کھاد میں نے کے بعد میں جلدی سے اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو میں نے ٹیوب ویل والے کو کال کی کے بھائی جان آپ ٹیوب ویل چلا دیں میں کھاد ڈال رہا ہوں اس نے کہا ٹھیک ہے میں ایک منٹ میں ٹیوب ویل ان کر رہا ہوں دوستو اتنے میں میں اپنے گھاس پر کھاد ڈالنے لگ گیا اور اتنے میں پانی بھی آگیا پھر میں گھاس کو پانی لگانے لگ گیا تقریبا 1 ۔2 گھنٹے پانی لگانے کے بعد میرا کزن میرے پاس آ گیا میں نے اس کو کہا میری مدد کرو میں تو کافی تھک چکا ہوں اس نے مجھ سے کہا بھائی تم تھوڑی ریسٹ کر لو میں آپ کا پانی لگاتا ہوں میں نے کہا ٹھیک ہے دوستو پھر میں نے سوچا مجھے پیاس بہت زیادہ لگی ہے میں دکان پر جاکر فالودہ کھا لو اس سے میری پیاس بھی ختم ہوجائے گی اور بھوک بھی ختم ہو جائے گی اس کے بعد میں آپ نے موٹر سائیکل پر سوار ہوا اور فالودہ کھانے کے لئے ایک دوکان پر چلا گیا دوستوں یہاں اس دکان کا فالودہ بہت زیادہ مشہور ہے جب ہم چھوٹے ہوا کرتے تھے تو یہ اس وقت کا فلودہ بناتے ہیں جب ہم سکول سے واپس آتے تھے تو یہاں پر فلودہ کھتے تھے دوستو پھر وہاں میں نے ایک گلاس فالودے کا کھایا اور فالودہ کھانے کے بعد میں نے کچھ لوگ اپنے کزن کے لیے پارسل کروا لیا جو میرے پیچھے میرا پانی لگا رہا تھا پھر میں اس کے لیے فلودہ لے گیا اور اس نے میرا بہت شکریہ ادا کیا کہ بھائی تم نے میرے لئے فلودا لے آئے ہو جو مجھے بہت پسند ہے دوستو اس کے بعد ہم دونوں نے مل کر پانی لگایا اور آخر کار ہم نے پانی ختم کر لیا اس کے بعد شام ہوگئی اور ہم نے مل کر کھانا کھایا اور نماز ادا کی اور پھر میں نے سوچا آج کی ایکٹیویٹی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر لوں امید ہے آپ کو پڑھ کر اچھا لگے گا خدا آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو آنے والی مصیبت سے بچائے آمین

IMG_20210531_175920.jpg

IMG_20210531_175923.jpg

IMG_20210531_175928.jpg

IMG_20210531_180130.jpg

IMG_20210531_180128.jpg

IMG_20210531_181240.jpg

IMG_20210531_181244.jpg

IMG_20210531_181248.jpg

IMG_20210531_182832.jpg

IMG_20210531_181242.jpg

IMG_20210531_182853.jpg

IMG_20210531_185211.jpg

IMG_20210531_185219.jpg

IMG_20210531_185215.jpg

IMG_20210531_201603.jpg

IMG_20210531_185212.jpg

IMG_20210531_184333.jpg

IMG_20210531_190900.jpg

IMG_20210531_174758.jpg

IMG_20210531_174807.jpg

IMG_20210531_174540.jpg

Hello friends, how are you? I hope all of you will be fine and will be in God's care and order. Thank God that I am perfectly fine and healthy and strong. Today, when I open my eyes, everyone Before I went to the mosque to pray there I prayed in congregation and after the Fajr prayer I recited the Quran and after reciting the Quran I returned to my house when I returned home Breakfast was not ready so I went out of the house to do waj. When I went out for a walk I saw an old man walking in the open like me when I reached you. So I said Baba ji what are you doing here at the moment he said to me son I have spent my whole life but I have never taken a morning walk I said Baba what is your age so much It's done, but you still walk like this. Babaji said to me, "Son, this is the secret of my health. This is my advice to you, son. You should always walk like this in the morning." Staying in it will keep your body and mind fresh and you will also be safe from various diseases. I said, "Babaji, you are right, because when I walk every day, I feel very refreshed." After that I started walking and Babaji went home. After walking for a while, I started running as usual. I started running. A few minutes later, I started sweating a lot and I started running. My body feels very light, my friends, my advice to all of you is to take some time out of your busy life and take a morning walk and do light running so that your body stays fresh for a while. When I returned home, I thought I'd make my own breakfast. First I went to the kitchen. I took a bucket of ghee and put the ghee in the frying pan and made an egg. And the pratha was already made. Then I brought this breakfast to my room and I ate breakfast in peace and gave thanks to God who gave us. You have been blessed with your blessings. Brothers, you know that there are people in this world who do not have a single loaf of bread. Then I got up from my room after breakfast and I thought I would water my land today. I grow grass for my animals. At first I thought I should put some fertilizer on it so that it grows bigger. I quickly got on my motorbike and went to the shop. From there I took 15 kg of fertilizer. I hurried back to my house after that. When I came back home, I called the tube well man. Brother John, you run the tube well. I am putting fertilizer. I am doing this, my friends, so much so that I started fertilizing my grass and so much water came in it, then I started watering the grass. After watering for about 1-2 hours, my cousin came to me and I told him my Help me i'm so tired he said to me brother take some rest i will give you some water i said ok friends then i thought i drink It's too much. I go to the shop and eat the leftovers. It will quench my thirst and satisfy my hunger. Then you got on the motorbike and went to a shop to eat the leftovers. The leftovers of this shop are very popular. When we were little, they used to make the leftovers. When we came back from school, we used to eat the leftovers here. I got some people to parcel for my cousin who was putting my water behind me then I took the flood for him and he thanked me very much that brother you have brought the flood for me which I like very much Friends, after that we both watered together and finally we ran out of water. Then it was evening and we ate together and prayed and then I thought I would share today's activity with you. I hope you enjoy reading it. May God keep you safe and save you from the trouble that is to come. Amen.

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
Today you are so busy in your home work I appreciate your dailyactivities posting continue it

 4 years ago 

Arbaaz Khan Your post is very good very hard working person

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.24
JST 0.038
BTC 97120.80
ETH 3374.08
USDT 1.00
SBD 3.13