Instructions for gardening and growing plants in plastic bags

in Urdu Community3 years ago (edited)

IMG_20220416_065410.jpg

پودے اگانا اور لگانا میرا شوق ہے۔ میرے گھر کا رقبہ بہت کم ہے۔ دو دن پہلے میں نرسری فارم ہاوس گیا اور میں نے گلاب کا پودا خریدا کیونکہ گلاب کا پودا بڑھتا بہت تیزی سے ہے۔ گلاب کے پودے کو اگانا کا مقصد یہ ہے کہ اس کی آفزاہش قلم سے ہوتی ہے۔ کلم سے مراد گلاب کے پودے کی شاخ کو کاٹ کر ، اسکو زمیں میں دبا دیا جاتا ہے اور پھر گلاب کی شاخ سے آنکھیں پھوٹ پڑتی ہیں اور نیا پودا جنم لیتا ہے۔ شجری کاری کا موسم بہار میں شروع ہوتا ہے۔ میں نے تین پودے اپنے بھائی کے گھر کے صحن کے لیے بھی خریدے تھے۔ میں نے پاپولر اور شیشم کا پودا خریدا ہے۔ یہ دونوں پودے بڑھتے بہت جلدی ہیں۔ میں نے دو دن پہلے گھر پر نرسری اگانے کے لیے کچھ بیج خریدا ہے اور میں بیج کو گھر میں اگاو گا۔

Growing and planting plants is my hobby. My house is too small. Two days ago I went to the nursery farmhouse and bought a rose plant because the rose plant grows very fast. The purpose of growing a rose plant is to cultivate it with a pen. Kalam refers to cutting a branch of a rose plant, pressing it into the ground, and then the rose branch bursts open the eyes and a new plant is born. Tree planting begins in the spring. I also bought three plants for my brother's yard. I bought poplar and sheesham plants. Both of these plants grow very fast. I bought some seeds to grow a nursery at home two days ago and I will grow the seeds at home.

IMG_20220416_065402.jpg

میں نے دیکھا کہ نرسری فارم پر پلاسٹک کے بیگ میں مٹی بھری جاتی ہے۔ پلاسٹک بیگ میں جب مٹی بھری میں مٹی پانچ دن تک تر رکھی جاتی ہے۔ پلاسٹک بیگ میں جو مٹی پانچ دن تر رہتی ہے۔ پھر اس تر مٹی میں جسکو پانچ دن گزر جاتے ہیں۔ پلاسٹک بیگ میں بیج کو رکھا جاتا ہے۔ پلاسٹک بیگ کو کم روشنائی والی جگہ پر رکھ دیا جاتا لیکن سورج کی روشنی بیج کے جمنے کے لیے بہت ہی ضروری ہوتی ہے۔ مگر گرمیوں میں دھوپ تیز ہوتی ہے اس لیے کم دھوپ جو بیج کی برھوتری بہت ضروری ہے۔ میں نے دس بیگ خریدے تاکہ میں ٹماٹر اور سبز مرچ کو اگا سکوں۔
I noticed that the nursery farm was filled with soil in a plastic bag. In a plastic bag when the soil is soaked for five days. Soil in a plastic bag that stays wet for five days. Then in this wet soil which five days pass. The seeds are kept in a plastic bag. Plastic bags are placed in a low-light area, but sunlight is essential for seed germination. But in summer the sun shines brighter so less sunshine which is very important for seed germination. I bought ten bags so I could grow tomatoes and green peppers.
IMG_20220416_065358.jpg
کچھ ہدایات پلاسٹک بیگ میں پودے اگانے کے حوالے سے یہ ہیں۔

  • مٹی اچھی قسم کی ہو اور بہتر تو یہ ہے کہ مٹی نہر یا دریا والی ہو۔

  • بیج کا ساہز ایک جیسا ہو تاکہ پودے اچھی صحت کے ساتھ جنم لیں۔

  • بیج زیادہ پرانا نہ ہو کیونکہ پرانا بیج آفزاہش کے لیے مناسب نہیں ہے۔

  • پلاسٹک بیگ کے نیچے سوراخ لازمی ہونا چاہیے تاکہ آضافی پانی کا اخراج مکمن ہوسکے اور آکسیجن کی آمدورفت جاری رہے۔

  • پانی کا استعمال زیادہ نہیں کرنا چاہیے ۔ - اگر بیج مقرر دن میں نہیں اگتے تو پلاسٹک بیگ میں وقت ضائع کیے بغیر نئے بیج اگا دین۔

Here are some tips for growing plants in plastic bags.

  • The soil should be of good quality and it is better if the soil is canal or river.

  • Seed should be uniform so that the plants are born in good health.

  • The seed should not be too old as the old seed is not suitable for fertilization.

  • The bottom of the plastic bag must be perforated so that excess water can escape and oxygen can continue to flow.

  • Water should not be used too much.

  • If the seeds do not germinate on the specified day, plant new seeds in a plastic bag without wasting time.


plant photography

IMG_20220416_065335.jpg

IMG_20220416_065325.jpg

IMG_20220416_065319.jpg

IMG_20220416_065312.jpg

IMG_20220416_065308.jpg

پلاسٹک بیگ میں جب بیج اگتا ہے اور جڑیاں مضبوط ہوجاتی ہیں تو پھر ان پودوں کو زمین میں اگنے کے لیے منتقل کردیا جاتا ہے۔ یہان میں بہت سارے لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ان کے بیج پلاسٹک کے بیگ میں نہیں اگتے ہیں ، اسکی درج زیل وجوہات ہوسکتی ہیں۔ - سب سے بڑی وجہ پلاسٹک بیگ میں سوراخ کا نہ ہونا - دوسری وجہ پلاسٹک بیگ میں مٹی کا غیرمعیاری ہونا - تیسری وجہ مناسب روشنی سورج کی روشنی انتظام نہ ہونا - پانی ضرورت سے زیادہ دینا - بیج کا معیاری نہ ہونا ۔ ان وجوہات کی وجہ سے بھی بیج کا اگنا یا کمزور ہونا ہوسکتا ہے۔ بیج کو مٹی میں منتقل کرنے سے پہلے یہ سب تسلی کر لیں تاکہ معاشی اور زراعت کے نقصان نہ ہو۔ امید ہے آپکو میری آج کی پودوں کے متعلق پوسٹ پسند آئے گی۔ اللہ حافظ

In a plastic bag, when the seed grows and the roots become strong, then these plants are transferred to grow in the ground. Many people here complain that their seeds do not grow in plastic bags, for the following reasons. - The biggest reason is the lack of holes in the plastic bag. - The second reason is the substandard soil in the plastic bag. - The third reason is the lack of proper light and sunlight management. These reasons can also cause the seed to germinate or weaken. Before transplanting the seed into the soil, make sure that it does not cause any economic or agricultural damage. Hope you like my post about today's plants. Good Bye

Sort:  

Gardening is one of the healthy hobbies and it is also good for the changing weather that is rising day by day. it's time to focus on planting.

 3 years ago 

Yeah gardening is healthy work hobby. Thnk u 4 seeing reading enjoying mine post.

its my pleasure ....(:

una semilla buena y saludable tiene la capacidad de crecer bien y producir raíces fuertes para convertirse en un tallo fuerte

 3 years ago 

Thank u v much. My city is beautuful thnk u

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.028
BTC 69021.03
ETH 2474.01
USDT 1.00
SBD 2.42