100%power up of post Betterlife @amjidabbaskhan The diary Game Date 01-06-2021

in Urdu Community4 years ago

B612_20210502_155846_512.jpg
السلام علیکم تمام بھائیوں کو میری طرف سے سلام اللہ آپ کو عزت اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔
دوستو آج صبح سات بجے میری آنکھ کھلی ۔ سب سے پہلے میں نہایا اور نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں دوکان پر چلا گیا کیوں کہ میں نے ارطغرل ڈرامہ اپنے موبائل میں بهروانا تھا ۔ میں دکان والے کے پاس گیا اور اسے کہا کہ بھائی جان مجھے سیزن ٹو مکمل موبائل میں بھر دو ۔ انہوں نے کہا کہ بھائی سیزن ٹو کی ساٹھ اقساط ہیں ۔ میں نے کہا خیر ہے کوئی بات نہیں مجھے بھر دو ۔ میں وہاں سے موبائل میں ڈرامہ بھروا کے نکل ہی رہا تھا کہ مجھے میرا ایک دوست مل گیا ۔ تو ہم دونوں جوس کی دکان پر جوس پینے چلے گئے ۔ جوس پینے کے بعد ہم لوگ اپنے اپنے گھر کو واپس آگئے ۔ جب میں گھر پہنچا تو دوپہر کا کھانا تیار تھا ۔ میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے لسی پی ۔ لسی پینے کے بعد مجھے بہت شدید نیند آ گئی کیوں کہ دوستو آپ کو پتہ ہے کہ لسی پینے کے بعد بہت زیادہ نیند آ جاتی ہے ۔ میں تقریبا ساڑھے بارہ بجے سو گیا اور جب میری آنکھ کھلی تو ساڑھے چار بج رہے تھے ۔ میں نے چائے پی آئی پی رہا تھا کہ مجھے میرے کزن کی کال آئی اس نے کہا کہ بھائی جان اگر آپ فری ہیں تو میرے ساتھ آؤ میں نے میانوالی جانا ہے میرا ضروری کام ہے ۔ تو میں نے بھی کیمرہ کا چارجر اور اپنے ہینڈ فری لینے تھے تو میں نے کہا کہ چلو ٹھیک ہے پھر چلتے ہیں میانوالی ۔ پانچ منٹ کے بعد وہ مجھے لینے آ گیا ۔ وہ اور میں میانوالی کی جانب روانہ ہوگئے ۔ تقریبا چالیس منٹ کے بعد ہم میانوالی پہنچ گئے اسکا کا پلازہ میں کوئی کام تھا ۔ ہم ساڑھے چھ بجے میانوالی پہنچ گئے ۔ اس وقت تقریبا سارے پلازہ بند تھے کیونکہ چھ بجے پلازہ بند ہو جاتے ہیں ۔ ہم تین چار پلازہ میں گئے آخر ہمیں ایک پلازہ مل گیا جو ا بھی کھلا ہوا تھا ۔ میرے کزن نے وہاں سے جو سامان لینا تھا وہ لیا اس کے بعد جب میں اپنے کیمرہ کی بیٹری لینے لگا تو مجھے میرے ایک دوسرے کے کزن کی کال آئی جس کا نام جواد خان ہے اس نے کہا کہ بھائی آپ کیمرے کی بیٹری نہ لینا کیونکہ کیمرہ کی بیٹری اور آپ کے ہینڈ فری میری گاڑی میں موجود ہیں ۔ دو دن سے مجھے کیمرہ کی بیٹری اور ہینڈ فری نہیں مل رہے تھے تو مجھے لگا کہ کہیں گر گئے ہیں۔ تو میں بہت خوش ہوا کے شکر ہے مل گئے ہیں ۔ اب شام ہو چکی تھی تو مجھے میرے کزن نے کہا کہ ہم سموسے کھا لیں پھر گھر جاتے ہیں تو میں نے کہا کہ نہیں بھائی سموسے نہیں کھاتے ورنہ پھر گھر جاکر کھانا نہیں کھا پائیں گے ۔ ہم وہاں سے روانہ ہوئے اور تقریباً 40 منٹ کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ۔ گھر آکر میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں بیٹھک پر چلا گیا ۔ دوستوں میں رات کے کھانے کے بعد ہمیشہ واک کرتا ہوں تو اسی لیے میں نے 25 منٹ کی واک کی ۔ ابھی میں واک کر رہا تھا کہ مجھے یاد آیا کہ میرا انٹرنیٹ پیکج ختم ہوجائے گا تو میں جلدی سے دکان پر پہنچا اور وہاں سے ایزی لوڈ کروا کر انٹرنیٹ پیکج لگایا ۔ پھر گھر آکر میں ڈائری لکھنے بیٹھ گیا ۔ ابھی میں نے تھوڑی سی ڈائری لکھی تھی کہ مجھے میرے کزن کی کال آئی اور اس نے کہا کہ بھائی میں نے دوست کو پیسے دینے جانا ہے آپ میرے ساتھ آو ۔ تو میں اس کے ساتھ اس کے دوست کے گھر چلا گیا اس کے دوست کا گھر ہمارے گھر سے 15 منٹ کی مسافت پر ہے ۔ ہم تقریبا پندرہ منٹ کے بعد اس کے دوست کے گھر پہنچ گئے ۔ وہاں ہم نے اس کو پیسے دیے اور واپس گھر کی جانب روانہ ہونے لگی تو انہوں نے کہا کہ بھائی جان آپ چائے پی کے جانا چائے پیے بغیر میں آپ کو واپس نہیں جانے دوں گا ۔ ہم نے کہا کے نہیں بھائی ہمیں دیر ہو رہی ہے تو اس نے کہا کہ بالکل نہیں آپ چاۓ پئے بغیر واپس نہیں جاسکتے ۔ ہم نے وہاں سے چائے پی اور چائے پینے کے بعد پھر ہم نے اس سے اجازت چاہی کہ بھائی جان ہمیں بہت دیر ہوگئی ہے اب ہمیں اجازت دیں ۔ اس کے گھر سے نکلنے کے بعد میرے کزن نے کہا کہ بھائی ہم جوس پی کر پھر گھر واپس جائیں گے ۔ تو ہم نے اڈے سے جوس پیا ۔ جوس پینے کے بعد ہم گھر واپس آگئے اور ا بھی میں نے ڈائری مکمل کی ہے ۔ دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری شکریہ ۔

IMG_20210601_205816_507.jpg

IMG_20210601_194740_070.jpg

IMG_20210531_183847_133.jpg

IMG_20210531_183840_749.jpg

IMG_20210531_183334_572.jpg

IMG_20210531_183332_535.jpg

IMG_20210531_183329_404.jpg
Peace be upon you all, my brothers, peace be upon you, may God grant you a long life of honor and health.
Friends, my eye was opened this morning at seven o'clock. First I took a bath and after taking a bath I had breakfast and after having breakfast I went to the shop because I had to fill the Ertugrul drama in my mobile. I went to the shopkeeper and told him, "Brother John, fill me up with Season Two full mobile." "Brother Season Two has 60 episodes," he said. I said okay no matter fill me up. I was just about to leave when I found a friend of mine. So we both went to the juice shop to drink juice. After drinking the juice, we returned to our homes. When I got home, lunch was ready. I had lunch and after dinner I drank Lucy. After drinking Lucy, I fell into a deep sleep because you know, after drinking Lucy, I get a lot of sleep. I fell asleep at about half past twelve and when I opened my eyes it was half past four. I was drinking tea when my cousin called me and said, "Brother John, if you are free, come with me. I have to go to Mianwali. I have an important job." So I also wanted to get the camera charger and my hands free, so I said let's go then Mianwali. Five minutes later he came to pick me up. He and I left for Mianwali. About forty minutes later we reached Mianwali. There was some work in his plaza. We reached Mianwali at 6:30. Almost all the plazas were closed at that time because the plazas close at six o'clock. We went to three or four plazas and finally we found a plaza that was still open. My cousin took what I had to take from there. Then when I started taking my camera battery, I got a call from another cousin named Jawad Khan. He said, "Brother, don't take the camera battery because The camera battery and your hands-free are in my car. I hadn't been able to get a camera battery and hands-free for two days, so I thought I had fallen somewhere. So I'm very happy, thank you. Now it was evening and my cousin told me to eat samosas and then go home. I said no, brother, we don't eat samosas, otherwise we will not be able to go home and eat. We left and arrived home about 40 minutes later. When I got home I ate and after eating I went to bed. I always walk with my friends after dinner, so I walked for 25 minutes. While I was walking, I remembered that my internet package would run out, so I hurried to the shop and loaded it from there and installed the internet package. Then I came home and sat down to write a diary. I had just written a little diary when I got a call from my cousin and he said, "Brother, I am going to give money to a friend. Come with me." So I went with him to his friend's house. His friend's house is 15 minutes away from our house. We arrived at her friend's house about fifteen minutes later. There we gave him the money and started walking back home. He said, "Brother John, I will not let you go back without drinking tea." We said no, brother, we are late, so he said no, you can't go back without tea. We drank tea from there and after drinking tea we asked him for permission. Brother John, it is too late for us. Now give us permission. After he left the house, my cousin said, "Brother, we will go home after drinking juice." So we drank juice from the base. After drinking the juice we returned home and I have completed the diary. Friends, this was my diary for today. Thank you.

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
Brother your dariy report is so super fantastic your dailyactivities posting is so good continue this work

 4 years ago 

I like your photography in which you captured lush green feild. Chai mil jaye tu chorni ni chaye. Best of luck.

 4 years ago 

@khalidniazi bilqul sahi 🙂 sna hai k Jo chaey ko mun say lgatay Hain wo phir airay gairay ko mun nahi lgatay 🙂 and thank you dear @haseeb-asif-khan @irsaumar thank you

 4 years ago 

ماشااللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ میں بہت زیادہ ہم لوگوں کے لئے سبق ہوتا ہے اور آپ کی پوسٹس بہت ہی کمال کی ہوتی ہے میں آپ کی پوسٹ روزانہ ساری کی ساری پڑھتا ہوں ان شاء اللہ آپ ضرور اس پلیٹ فارم سے کامیاب ہو جائیں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 96978.69
ETH 3375.51
USDT 1.00
SBD 3.54