club75||betterlife-My dairy game || Today's engagements with some beautiful pictures of flowers 18-feb-2022||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago (edited)
IMG_20220217_131824.jpgIMG_20220217_131527.jpg

صبح کا وقت

دوستوں آپ امید ہے خیریت سے ہوں گے میں صبح سویرے 7 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا وہاں پر میں نے کچھ خوبصورت تتلیوں کو دیکھا اور پھر میں نے ان کی کچھ تصاویر بھی بنائیں جوکہ میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں اور پھر میں پھولوں کو پانی دینے کے بعد دکان کی طرف روانہ ہو گیا میں نے دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا صفائی کرنے کے بعد میں نے روزانہ کی طرح کپڑوں کی کٹائی شروع کی

IMG_20220217_130735.jpg

IMG_20220217_130311.jpg

دوپہر کا وقت

کٹائی کرنے کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا میں نے 12 بجے تک کپڑوں کی سلائی کی جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کی دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا پھر بیگم نے چائے تیار کی اور مجھے ایک چائے کا دیا میں نے چائے کا کپ پیا اور پھر دوبارہ دوکان کی طرف چلا گیا دکان میرے گھر کے ساتھ ہی ہے اس لیے مجھے زیادہ وقت نہیں لگا

IMG_20220217_131243.jpg

IMG_20220217_130913.jpg

شام کا وقت

میں نے شام ہونے سے پہلے اپنا کام ختم کر لیا اور میں نے دوکان بند کر دی اور گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے ٹی وی آن کیا اور کرکٹ کا میچ دیکھا اور پھر اپنی کچھ دیر کے بعد کھانا تیار ہو گیا ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اور پھر میں ڈائری رپورٹ تیار کرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ میں آپ کے سامنے پیش کر دیا ہوں امید ہے کہ آپ کو میری آج کی ڈائری اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب لوگوں کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد
IMG_20220218_095349.jpg

IMG_20220217_164355.jpg


I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
Loading...
 3 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

 3 years ago 

Thank you so much

Bittorrent Golden Wallet Prizes

Grand Prize 10,000,000 BTT & 1000 STEEM
Four Weekly Prizes 1,000,000 BTT & 500 STEEM
Steemit Sign in Prizes 300 STEEM

For steemit users prizes are distrubuted based on their profile reputation Point. Don't get behind Sign in Now CLICK HERE and claim your STEEM & BTT now

Reputation Point based Prizes:

70+ Rep: 1000 STEEM
60+ Rep: 500 STEEM
50+ Rep: 300 STEEM

 3 years ago 

میں تمام ممبران کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ لنک ایک ہیکر کا لنک ہے اور اس کے علاوہ بہت سے لنک بھیجے جا رہے ہیں ان پر متوجہ نہ ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61952.36
ETH 2417.96
USDT 1.00
SBD 2.64