Betterlife @amirhayat || the dairy game ||25.08.2021. today was my activity report on Steemit
صبح سویرے
سٹیم چیلنج کے تمام ممبران کو میری طرف سے اسلام علیکم میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری آج کی مصروفیات کچھ اس طرح ہیں میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت 5:30 بج رہے تھےسب سے پہلے میں نے مسجد کی طرف جانے کا ارادہ کیا مسجد میں پہنچ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی پھر اس کے بعد میں نے تسبیحات پڑھیں جب میں وہاں سے فارغ ہوا تو میں واک کرنے کے لیے چلا گیا میں واک کرتے ہوئے قبرستان پہنچا اور وہاں پر میں نے فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کے لیے آگے چلا گیا میں کچھ دیر کے بعد واک سے واپس گھر پہنچ گیا میں صبح سویرے سٹور پر گیا وہاں سے شیمپو کی بوتل خریدی اور کچھ تصاویر لیں اور گھر ا آیا اور نہانے کے لئے چلا گیا
دوپہر کا وقت
نہانے کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا وہ ناشتہ لے آئیں اور ہم نے ایک ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر باغیچہ میں پودوں کو پانی دیا اور پھر جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا اور چارہ کٹائی کرنے کے بعد میں گھر واپس پہنچ گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر جانوروں کو ڈال دیا کچھ دیر کے بعد میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں کام کرنے میں مصروف ہوگیا سارا دن کام کرتا رہا 12 بجے کے بعد میں نے دکان بند کر دی اور گھر کی طرف چلا آیا
شام کا وقت
جب میں گھر پہنچا تو کھانا تیار ہو رہا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا جب کھانا تیار ہو گیا تو بیگم سے کھانا لانے کو کہا وہ میرے لیے کھانا لے آئیں اور میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو 3 بج چکے تھے میں نے سب سے پہلے نماز ادا کی اور پھر میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان پر میں شام تک کام کرتا رہا شام کے وقت میں نے دکان بند کی اور باہر چلا گیا وہاں پر میں نے کچھ تصاویر بھی لیں اور پھر میں گھر چلا آیا گھر میں اپنی ڈائری رپورٹ لکھنے میں مصروف ہوگیا جو کہ میں آپ لوگوں کے سامنے شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری ضرور پسند آئے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
I am very thankful for my dear sir
@yousafharoonkhan | @jlufer |
---|---|
@janemorane | @r2cornell |
Dear friend your diary and photography is outstanding
شکریہ بھائی جان
When the sun has set, no candle can replace it.
Yah you r right thanks for the appreciating my photography
آپ نے بادلوں کی بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں
Thank you so much
Aapane bahut Jabardast photography ki hai
Thank you so much
Beautiful store photography and nice post.i liked your post and photography.
Thanks for the appreciating my post
God willing, you have written a very good diary
Thank you so much
Mashaallah, what about the photography of the setting sun and the post is also excellent
Thank you so much