Hello friends, I hope that by the grace of Allah Almighty you will all be well. Today I got up at 4:30 in the morning and got up and took a bath and went to the mosque to pray. Later I started reciting Tasbeehat and after a while I finished Tasbeehat and went out of the mosque to the graveyard then in the graveyard I recited Fatiha on the graves of my ancestors and then I went for a walk. It was cold at that time. I walked for half an hour and then I walked home. When I got home I rested for a while and then I ate breakfast. After breakfast I fed my animals. Lena went on his motorbike, harvested fodder for the animals and brought it home and put it to the animals.
اسلام علیکم دوستو مجھے امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں صبح 4:30 بجے اٹھا اور اٹھ کر غسل کیا اور مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا گیا وہاں پر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تسبیحات پڑھنے میں مصروف ہو گیا اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے تسبیحات ختم کیں اور مسجد سے باہر نکل کے قبرستان کی طرف چلا گیا پھر قبرستان میں میں نے اپنے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا اس وقت ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی آدھا گھنٹہ تک میں نے واک کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں کچھ دیر آرام کیا اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے جانوروں کے لیے چارا لینے اپنی موٹر سائیکل پر چلا گیا جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کیا اور گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا
After that I had to go to the shop to get some goods. I bought some fruits and vegetables from the shop and after that I came back home and left my goods at home and took some wheat out of the house and took it to the trader. I took it and sold it at good prices and came back home and rested for a while when I reached home. I was resting now, so my friend called me to go to the market with me. My mobile phone is broken. So I went to Mianwali market with him and left his mobile with the mechanic there. After a while he fixed the mobile which was bad then we walked home from there. It took an hour and we reached home
اس کے بعد میں نے دکان پر کچھ سامان لینے جانا تھا میں نے دکان سے کچھ پھل اور سبزیاں خریدیں اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پہنچ کر اپنا سامان گھر پر چھوڑا اور گھر سے کچھ گندم نکالی اور اسے بیوپاری کے پاس لے گیا اور اچھے داموں فروخت کی اور گھر واپس آ گیا اور گھر پہنچ کر تھوڑی دیر آرام کیا ابھی میں آرام کر رہا تھا تو مجھے دوست نے کال کی کہ میرے ساتھ آپ بازار چلیں میرا موبائل فون خراب ہو گیا ہے اسے مستری سے ٹھیک کرانا ہے تو میں اس کے ساتھ میانوالی مارکیٹ چلا گیا وہاں پر اس کا موبائل مستری کے پاس چھوڑا تھوڑی دیر کے بعد اس نے موبائل کو ٹھیک کر دیا تھا جو کہ خراب تھا پھر ہم وہاں سے گھر کی طرف چل دیے گھر پہنچنے کے لیے ہمیں آدھا گھنٹہ لگا اور ہم گھر پہنچ گۓ
I left my friend at his house and I hurried home so that I could eat and rest for a while and when I got home the food was ready. I washed my hands and mouth and ate and rested for a while. When I woke up, it was time for Zuhr prayers. I went and prayed in the mosque and then I reached home and took a glass of cold milk. Then I reached the shop. I reached the shop and after that Started writing diary which I am presenting in front of you guys I hope you will like me very much may allah be your supporter
میں نے دوست کو اسکے گھر چھوڑا اور میں جلدی سے گھر پہنچا تاکہ کھانا کھا سکوں اور کچھ دیر آرام کر سکوں اور جب میں گھر پہنچا تو کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے ہاتھ منہ دھونے کے بعد کھانا کھایا اور کچھ دیر آرام کرنے لگا جب میں اٹھا تو ظہر کی نماز کا وقت تھا میں نے جا کر مسجد میں نماز ادا کی اور اس کے بعد میں گھر پہنچ گیا اور ٹھنڈا دودھ کا ایک گلاس لیا اس کے بعد میں دکان پر پہنچ گیا میں دکان میں پہنچا اور اس کے بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ میری بہت اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
I am very thankful for my dear sir ❤️
@yousafharoonkhan @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Walekum salam
Dear your dairy report is so busy today I appreciate your dailyactivities posting continue it
Thank for appreciating my post
aaj ap saara din busy rahy
G Han bahut bussy tha
آپکی ڈایری اچھی تھی اور فوٹوگرافی بھی اچھی تھی
Thank you my dear
بھاٸی آپکی پوسٹ پڑھی اچھی لگی ھے بھاٸی گندم کا کیا ریٹ چل رھا ھے
گندم کا آج کا ریٹ 4800 ہے
Your post is very good. You are doing a very good job. Keep working in the same way. Inshallah, you will surely succeed
Thanks brother God bless you
MashAllah bhut piyari post hy
Thank you so much
Ap ki har Post qable tareef hy
Thank you very much
Bhai jan ajkal gandam ka kia rate chal raha hai
4800 ریٹ چل رہا ہے تری خیل میں
Mashallah aapki deri bahut acchi hai photography bhi
شکریہ بھائی جان
W Salam bhae apka to din kafi msrof guzra
G bhi Jan men bahut bussy tha
بھائی آپ نے گندم کی بوری کتنے میں بیچی ہے
Bhi Jan 4800 ke