The Beauty Of My Area By @adreesjan 25/02/2021 I will read the full details of the brick kiln
سلام وعلیکم دوستو آج میں آپ کو اینٹوں کے بارے میں بتاؤں گا آج میرا اینٹوں کے بھٹے
پر جانے کا اتفاق ہوا جہاں میرا کزن مینجر کے طور پر کام کرتا ہے میں جب بھٹے پر پہنچا تو وہ بھٹے کے اوپر موجود تھا اور کام کرنے والے مزدوروں کو کام کے بارے میں بتا رہا تھا اپنے کزن کے ساتھ جا کر ملا السلام علیکم وعلیکم السلام
کے بعد ہم گلے ملے اور میرے کزن نے مجھے گرما گرم چائے پلائی چائے پینے کے بعد میں نے اس سے پوچھا آپ کو کتنی دیر ہوگئی ہے ادھر مینیجر کے طور پر کام کرتے ہوئے اس نے مجھے بتایا کہ مجھے یہاں پانچ سال ہوگئے ہیں مینجر کے طور پر کام کرتے ہوئے میں نے پوچھا پھر تو آپ کو کافی تجربہ ہوگیا ہوگا ادھر کام کروانے اور کام کرنے کا اس نے کہا بالکل اور کہا کہ یہاں پر بڑی سخت ڈیوٹی لی جاتی ہے مینجر سے پورے بھٹے کا حساب کتاب مزدوروں کی مزدوری کا حساب کتاب جو آنٹیں فروخت ہو جاتی ہیں اس کا حساب کتاب جو گاڑیاں کوئلے کی باہر سے آتی ہیں اس کا حساب کتاب اور جو اینٹے روانہ کے طور پر مزدور نکالتے ہیں اس کا حساب کتاب گنتی کرنی پڑتی ہے کچی اینٹے کتنی ہے اور پکی اینٹیں کتنی ہیں سب کی گنتی شام کو کرنی پڑتی ہے میں حیران ہو گیا کہ اتنا کام آپ کرتے ہیں تو میں نے سوچا کیوں نہ بھٹے کا وزٹ کر لیں تو میں اور میرا کزن بھٹے کی کچی اینٹوں والی سیڈ پر جدھر مزدور تازہ اینٹں نکال رہے تھے اس طرف چل پڑے ہم دونوں میں دیکھتا ہوں کہ ایک مزدور مٹی کو پانی کے ساتھ گوند رہا ہے
اپنے پاؤں کے ساتھ تو میں نے اپنی کزن سے پوچھا یہ مٹی آپ نے کہاں سے لی ہے تو میرے کزن نے مجھے بتایا کہ ہم جو زمین اونچی ہوتی ہیں ان کی مٹی خرید لیتے ہیں مٹی خریدنے کے بعد کرین کے ذریعے ادھر سے مٹی کو ٹرالیوں کی مدد سے اٹھا کر ادھر لے آتے ہیں اور بڑے بڑے ڈھیلے بنا دیتے ہیں مٹی کے جس سے کتنی اینٹں ہم ڈیلی نکال میں اتنی گوندی جاتی ہے اب میں مٹی گوندھنے والے مزدور کی طرف متوجہ ہوا میں نے اس سے پوچھا کہ آپ جو مٹی گوندھ رہے ہیں اس کے ساتھ کتنی اینٹیں بن جائیں گی اس نے مجھ کو بتایا کہ اس مٹی سے 2000 اینٹیں تیار ہو جائیں گی اور آپ کی 1000 اینٹ نکالنے کی مزدوری کیا ہوتی ہے تو اس نے مجھے بتایا کہ ہماری 850 روپے ایک ہزار اینٹ نکالنے کی مزدوری ہوتی ہے میں نے کہا اگر بارش آ جائے تو جو آنٹیں خراب ہو جائیں گی اس کی مزدوری آپ کو ملے گی یا نہیں اس مزدور نے مجھے بتایا جب ہم اینٹیں نکال لیتے ہیں اس کے بعد اینٹیں خراب ہو جائیں یا ٹوٹ جائیں جائیں وہ ہماری ذمہ داری نہیں تو میں نے اس مزدور سے پوچھا کہ آپ کتنے لوگ کام کر رہے ہیں اس نے بتایا کہ ہم پانچ لوگ کام کر رہے ہیں دو اس کی بیٹیاں کام کر رہی ہیں اور دو اس کے بیٹے کام کر رہے ہیں ایک وہ خود کام کر رہا ہے وہ کہتا ہے میرا کام ہے ان کو مٹی گوندھ کر دینا چھوٹے بیٹے کا کام ہے ریڈی کی مدد سے مٹی آگے پہنچانا جدھر وہ آنٹیں نکال رہے ہیں باقی لوگ ایک آدمی نے مٹی گوندھی دوسرے نے ریڈی پر لادی اور وہاں لے گیا جدھر دوسرےلوگ موجود تھے ان تین لوگوں نے مٹی کو سانچے کے برابر جتنا پکڑا اور ایک لوہے کے بنے سانچے میں ڈھالا اور سانچے کو الٹا کر دیا تو اینٹ تیار ہوگی
![IMG20210225081515.jpg](UPLOAD FAILED)
اور اسی طرح بڑی سپیڈ سے وہ کام کر رہے تھے جب انٹی سوکھ جاتی ہے تو ان کی سائیڈ چینج کر دی جاتی ہے نیچے والی سائیڈ اوپر آ جاتی ہے اور اوپر والی سائیڈ نیچے چلی جاتی ہے اس کے بعد اینٹوں کو ایک دوسرے کے اوپر چٹھو کی شکل میں
جوڑا جاتا ہے یہاں یہ کام تقریبا سات دن تک اینٹیں سوکھنے میں لگ جاتا ہے اس کے بعد اینٹوں کو ریڈی کی مدد سے پھٹے تک پہنچایا جاتا ہے اب ہم بھٹے کی طرف آ چکے تھے بھٹے کے اوپر کھڑے ہو کر میں نے اپنے کزن سے پوچھا کہ اب یہ آنٹیں ریڈی کی مدد سے جو اینٹیں جوڑ رہی ہیں یہ کیسے تیار ہوگی تو مینجر صاحب نے بتایا ان اینٹوں کو ایک دوسری کے اوپر ہم جوڑ دیتے ہیں اس کے اوپر ہم لوہے کی چادر ہوتی ہے
وہ ڈال دیتے ہیں اور اوپر جو مزدور کام کر رہے ہیں وہ اس کو کوئلے
کی مدد سے اس کے اندر کوئلہ ڈالتے ہیں کوئلہ اتنی دیر تک ڈالتے رہتے ہیں جتنی دیر آنٹیں پک کر تیار نہ ہو جائیں کوئلہ ڈالنے والے دو مزدور ہوتے ہیں جن کی ایک دن کی مزدوری پندرہ سو روپے ہوتی ہے اور ان دو مزدوروں کی ڈیوٹی بارہ گھنٹے ہوتی ہے بارہ گھنٹے کے بعد دو مزدور اور آ جاتے ہیں والا سو کی اینٹوں کو بھٹے کے اندر جوڑتا ہے اس کی مزدوری 250 روپے فی ہزار اینٹ کے حساب سے ہوتی ہے کے جانے کے بعد جو مزدور اینٹوں کو بھٹے کے باہر نکالتا ہے اس کی مزدوری 150 روپے فی ہزار اینٹ کے حساب سے ہوتی ہے جبکہ ایک ہزار اینٹ کا ریٹ 9 ہزار روپے ہے جو بھی آدمی 1000 ایٹ خریدے کا تو اس کو نو ہزار روپے بھٹے پر ادا پہلے کرنے پڑیں گے اس بھٹے پر تقریبا 200 سے زائد مزدور کام کرتے ہیں جن کا روزگار اینٹوں سے وابستہ گاہ ہے اور امن مزدوروں کو دعا دیتے ہیں کہ اللہ تعالی میں برکت عطا فرمائے یہ لوگ اصل میں سخت محنت کر کے اپنا پیٹ اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں امید کرتا ہوں میری آج کی یہ گفتگو آپ کو پسند آئی ہوگی
اللہ حافظ . . . . . . . . . . . Hello friends, today I will tell you about the bricks.
Today I agreed to go to the brick kiln where my cousin works as a manager.
When I arrived at the kiln, he was at the top of the kiln and the workers were working.
I was talking to him about work.
I went with my cousin and hugged him.
My cousin gave me a cup of hot tea.
After drinking tea, I asked him, "How long have you been here, manager?" While working as a manager, he told me that I have been here for five years as a manager.
I asked him, "Then you must have had a lot of experience to work here."
A very strict duty is levied on the manager.
The whole kiln is calculated.
The wages of the laborers are calculated.
The aunts who are sold are calculated.
The vehicles that come from outside the coal are calculated.
I have to calculate how many raw bricks there are and how many baked bricks there are.
I have to count them all in the evening.
You do so much work, so I thought why not visit the kiln, so my cousin and I walked on the raw brick bed of the kiln where the workers were removing fresh bricks.
We both see a worker.
Soil is being mixed with water with my feet so I asked my cousin where did you get this soil from then my cousin told me that we buy the soil of the land which is high after buying the soil The crane is used to lift the soil from here and there with the help of trolleys and make big loose earthenware from which so many bricks are kneaded so much in daily extraction.
Now I am attracted to the clay kneading laborer.
Asked how many bricks will be made with the clay you are kneading, he told me that 2000 bricks will be made from this clay and what is your labor for extracting 1000 bricks, he told me that We have a wage of Rs. 850 for extracting one thousand bricks.
I said, "If it rains, you will get the wages for the bricks that will go bad."
When we take out the bricks, it is not our responsibility to break or break the bricks, so I asked the laborer how many people are working and he said that we are working five people.
His daughters are working and two of his sons are working. One is working.
He says it is my job to knead them.
It is the job of the youngest son to carry the soil with the help of Reddy.
The rest of the people are pulling out.
One man kneaded the clay, the other loaded it on the redi and took it wherever the other people were.
Will be ready and in the same way they were working with great speed. When the bricks dry, their side is changed.
The bottom side comes up and the top side goes down.
Then the bricks are placed next to each other.
The top is attached in the form of a chisel.
Here the work takes about seven days to dry the bricks.
Standing on top of the kiln, I asked my cousin how the bricks that Aunty Reddy is assembling now would be ready with the help of Aunty Reddy.
The manager said we put these bricks on top of each other.
On top of this we put an iron sheet and they put it on top and the laborers who are working on top of it put coal in it with the help of coal.
They put coal on it till the bricks are cooked and ready.
There are two coal miners whose daily wage is fifteen hundred rupees and these two laborers are on duty for twelve hours.
After twelve hours two laborers come and the one who comes brings a hundred bricks inside the kiln.
The wage is Rs. 250 per thousand bricks. After leaving, the laborer who takes the bricks out of the kiln is paid Rs. 150 per thousand bricks, while the rate of one thousand bricks is Rs. 9,000 per person.
If he buys 1000 bricks, he will have to pay Rs. 9,000 on the kiln first. There are more than 200 laborers working on this kiln whose job is related to bricks.
Peace be upon the workers, may Allah bless them.
These people are actually working hard to feed themselves and their children.
I hope you liked my talk today.
Really interesting post your photography show all your activity your post is really too good