سات آدمی هے جن کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے سایہ میں پناہ دیں گے۔

in Urdu Community3 years ago

سات آدمی ہے جن کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے سایہ میں
عطا فرمائیں گے )
( سات آدمی ہے جن کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے سایہ میں عطا فرمائیں گے)

IMG_20220204_170215.jpg

حدیث شریف میں آیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سات آدمی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے سایہ میں جگہ عطا فرمائیں گے۔
جس دن اس کے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہوگا۔

۱) عادل بادشاہ۔

۲) وہ جوان جو جوانی میں اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہو۔

۳) وہ شخص جس کا دل ہر وقت مسجد میں لگا رہتا ہو۔

۴) وہ ایسے شخص جو اللہ تعالیٰ کے لئے محبت رکھتے ہوں، ان کے ملنے اور جدا ہونے کی بنیاد یہی ہو۔

۵) وہ شخص جسے کوئی اونچے خاندان والوں حسین عورت اپنی طرف متوجہ کرے اور وہ کہہ دے کہ میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہوں۔

۶) وہ شخص جو اس طرح چھپا کر صدقے کرے کہ بائیں ہاتھ کو بھی خبر نہ ہو کہ داہنے ہاتھ نے کیا خرچ کیا ہے۔

۷) وہ شخص جو اللہ تعالیٰ کا ذکر تنہائی میں کرے اور آنسو بہنے لگے۔

جزاک اللّہ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو گنہا گارو ں اپنی رحمت کے سایہ میں پناہ دیں آمین یارب العالمین

دعا گو
@abeeha

Special thanks
@yousafharoonkhan
@janemorane

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.033
BTC 94798.39
ETH 3128.70
USDT 1.00
SBD 3.04