#club75||#photography||#diarygame all day activities morning to night 28-07-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Community2 years ago

IMG20220725100415.jpg

صبح کا ٹائم

اسلام و علیکم میرے سٹیمنٹ کے دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے صبح کا آغاز پانچ بجے ہوا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے ٹراؤزر پہنا واک کے لئے گراؤنڈ کی طرف نکل پڑا تری خیل چوک سے ہوتا ہوا میں نہر تھل کنارے دوستوں کے ساتھ واک شروع کی واپسی پر ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت زبردست موسم رات کو بارش ہوئی بہت مزے کا موسم بہت خوب انجوائے کیا تری خیل لفٹ سکیم پر دوستوں کے ساتھ مختلف ایکسرسائز کیں دوستوں سے اجازت لی راستے سے بچوں کے لیے فروٹ کیا دوستوں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا گھر پہنچ گیا تھوڑی دیر ریسٹ کیا پھر نہایا کپڑے چینج کئے بچے بھی فرش ہؤے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچے قرآن مجید پڑھنے مدرسے چلے گئے میں کام کے سلسلے میں میانوالی چلا گیا حقداد چھولے والے اے چھولے پلاؤ کھائے مسلم کالونی بھائی کے گھر چلا گیا چائے پی گپ شپ لگائی ایک بجے گھر پہنچ گیا
IMG20220725100527.jpg

دوپہر کا ٹائم

دوپہر کا ایک بج گیا گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کیا ڈیرھ بجے کھانا تیار ہو گیا والدین بچوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا ساتھ لسی پی تھوڑی دیر ریسٹ کیا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی میں سو گیا پانچ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی گیم کرنے گراؤنڈ میں چلا گیا والی بال کی گیم ایک گھنٹہ کی بہت پیارے موسم میں بہت اچھی گیم کی بہت مزا آیا شام کا اندھیرا چھا گیا گیم ختم ہو گئی نماز مغرب ادا کی گھر کی طرف نکل گیا
IMG20220725100500.jpg

شام کا وقت

شام کا اندھیرا مکمل چھا گیا شاپ سے بچوں کے لیے چیزیں لیں گھر پہنچ گیا بچوں کو چیزیں دیں بچے خوش ہو گئے گھر والوں نے رات کا کھانا رات آٹھ بجے تیار کر لیا بچوں گھر والوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا تھوڑی دیر باہر نکل گیا بچوں کے ساتھ بچوں کو نید آ گئی بچوں نے دودھ پیا بچے سو گئے میں تھوڑی دیر والدین سے گپ شپ لگائی نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی

فوٹوگرافی ٹائم

مجھے فوٹوگرافی بہت پسند ہے امید ہے میری فوٹوگرافی میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو بہت بہت زیادہ پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG20220725100415.jpg

IMG20220725100354.jpg

Sort:  

la imagen del girasol se ve tan bien, el increíble color de la naturaleza en las fotos

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61896.22
ETH 2413.79
USDT 1.00
SBD 2.66