#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 08-11-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Community2 years ago

IMG20221030065525.jpg

صبح کا آغاز

اسلام و علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے صبح پانچ بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں کے لیے دعائیں مانگیں اس کے بعد میں واک کرنے کے لیے روڈ پر نکل آیا سب سے پہلے واک کی اس کے بعد جسم گرم ہو گیا پھر میں نے رننگ شروع کی رننگ کے بعد میں نے پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں دوستوں کے ساتھ چائے پی بہت ٹھنڈا موسم ہو گیا بارش کی وجہ سے دوستوں کے ساتھ چائے پی بچوں کے لیے چاکلیٹ لیں فروٹ انڈے لیے راستے میں دوستوں رشتے داروں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوتا رہا گھر پہنچ گیا بچے سکول کے لیے تیار ہو رہے تھے ناشتہ تیار ہو رہا تھا بچے تیار ہو گئے ناشتہ لگ گیا میں فرش ہوا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں کی سکول گاڑی آ گئی بچوں کو سکول گاڑی تک چھوڑا اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا رات کو ڈیوٹی تھی تھکاوٹ بہت زیادہ تھی میں سو گیا

دوپہر کا ٹائم

*دن کا ایک بج گیا میں جاگا نہایا کپڑے تبدیل کئے فرش ہوا دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا بھوک لگی ہوئی تھی میں نے دوپہر کے کھانے میں مچھلی بنی ہوئی تھی بہت مزے کی فش بنی ٹیسٹی بہت مزا آیا اسکے بعد گڑ والی چائے پی گھر والوں سے گپ شپ لگائی بچوں سکول سے آنے تھے ان کے انتظار میں بیٹھ گئے دو بجے بچے آ گیے ان کو ویلکم کیا بچے بہت خوش ہو گئے یونیفارم تبدیل کیا بچوں کو بھوک لگی ہوئی تھی دوپہر کا کھانا کھایا میں نے نماز ظہر ادا کی بچوں نے دودھ پیا تین بجے بچے قرآن مجید پڑھنے چلے گئے میرا کام تھا میں دوستوں کے ساتھ میانوالی چلا گیا دوستوں کے پاس پہنچ گیا چائے پلوائی دوستوں نے میں نے نماز عصر ادا کی شام کا کھانا دوستوں نے کہا ملکرکھائیں گے شام کا وقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی رات کا کھانا چرسی ہوٹل پر کھایا خوب گپ شپ لگائی چائے پی رات کافی ہو گئی دوستوں سے اجازت لی رات کے اٹھ بج گئے گھر پہنچ گیا بچوں نے پیا دودھ سو گئے نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی سونے لگا *

IMG20221030065511.jpg

فوٹوگرافی

مجھے فوٹوگرافی کا بچپن سے شوق ہے میں بہت پیاری فوٹوگرافی کی امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے سب دوست میری فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

Regard

@abdulrabkhan

IMG20221030065525.jpg

IMG20221030065511.jpg

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 67584.80
ETH 3438.61
USDT 1.00
SBD 2.70