پھولوں کی خوبصورتی
پھول ایک ایسی چیز ہے جس کی مہک ہر انسان کو پسند آتی ہے
دنیا میں کئی قسم کے پھول ہیں مختلف رنگوں کے پھول ہیں۔کیئ پررندوں کی یہ خوراک ہے۔ان کو دیکھ کے ایک الگ ہی سکون ملتا ہے۔
ہماری گھر میں کئی قسم کے پھول ہیں۔کُچھ کے مناظر آپ کے سامنے ہیں۔میں ان کا بہت خیال رکھتا ہوں۔ہر روز صبح اُٹھ کے ان کا پانی دیتا ہوں ۔یہ بھی قدرد کا مُوں بولتا سبوت ہے
جزاک اللہ شکریہ