Religious post
┄┅════❁﷽❁════┅┄
🔖 *دل کی نیند*
✍️ امام ابن القيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
*غفلت دل کی نیند هے ، اسی لیے آپ بظاهر بیدار لوگوں کو دیکھو گے کہ در حقیقت وہ سوئے ہوئے ہیں* .
« الغفلة نوم القلب ولذلك تجد كثيراً من اﻷيقاظ في الحس نيام في الواقع »
📚 [ مدارج السالكين ٢٨٤/٣ ]