Dars e Hadith درسِ حدیث
درس حدیث:
(بطور روزہ دار دعا سے غافل ھرگز نہ رہیئے)
تین آدمیوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
ایک مسافر
(یا باختلاف روایت عادل حکمران)
دوسرے روزہ دار،جبتک روزہ افطار نہ کرلے,
تیسرامظلوم.
اللہ تعالی اس دعا کو بادلوں سے اوپر اٹھاتا ہےاور اسکےلۓ آسمان کے دروازے کھول دیۓجاتےہیں۔الله تعالی فرماتاہے:
مجھے میری عزت کی قسم! میں ضرور تیری مدد کروں گا اگرچہ اسمیں کچھ دیربعد ہو جائے"
(ترمذی ح 3598 )
Do you want me resteem your post to over 72,500 followers? Go here: https://steemit.com/@a-0-0