Pakistan cricket

in #cricketlast month

سرفراز دھوکہ نہیں دے گا،

ورلڈ کپ 2015 میں ناصر جمشید کی جگہ جب سرفراز احمد کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف موقع دیا گیا تو سرفراز احمد نے 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 49 رنز اسکور کیے اور رن آؤٹ ہوئے ،
پھر آئرلینڈ کے خلاف شاندار سینچری اسکور کی ،
آئی سی سی چمپئین ٹرافی 2017
میں جب سری لنکا کے 237 رنز کے تعاقب میں پاکستان کے 162 پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تھے سر فراز احمد نے محمد عامر کے ساتھ شاندار شراکت داری قائم کی اور پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا،سرفراز احمد 61 رنز کے ساتھ مین آف دی میچ رہے تھے

Posted using SteemMobile

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.24
JST 0.034
BTC 96239.49
ETH 2782.12
SBD 0.67