جیت مبارکsteemCreated with Sketch.

آٹھواں توحیدآباد سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ جذبہ کلب کوٹ بیلیاں نے اپنے نام کر لیا، جذبہ کلب کی پوری ٹیم اور اہلیانِ کوٹ بیلیاں کو مبارکباد

FB_IMG_1698731331349.jpg

FB_IMG_1698731328445.jpg

FB_IMG_1698731323282.jpg

FB_IMG_1698731314204.jpg

FB_IMG_1698731309246.jpg

انعام اللہ خان، مہر خان، واحد خان، شعیب خان
بہترین ایونٹ منعقد کرانے پر خصوصی داد کے مستحق
میچ ختم ہونے کے بعد ناصر خان حاجی خیل کی طرف سے جذبہ کلب کی ٹیم اور انکے ساتھ آنیوالے شائقین کیلئے کھانے کی وسیع دعوت کا اہتمام کیا گیا
ٹورنامنٹ بہت خوبصورت یادیں چھوڑ گیا، یونہی کھیلوں کے گراؤنڈ آباد رہیں، یونہی جوان مثبت سرگرمیوں میں آگے بڑھتے رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 96498.98
ETH 3442.26
SBD 1.54