You are viewing a single comment's thread from:
RE: "SLC-S22W1/Variables and Expressions"
الجبر بھی کسی الجھی ہوئی ڈور کو سلجھانے جیسا ہے ۔
مگر میں اپنی ڈور کو اس بھنور میں الجھاؤ کا شکار نہیں کرنا چاہتا ۔
باقی آپکی محنت نظر آ رہی ہے ۔
اسکے علاؤہ آپ لازمی یہ مقابلہ جیتے گی ۔