SHADDI RANG - URDU

in #brighto7 years ago

BRIGHTO.jfif
چند دن پہلے ہمارے ہمسائیوں کے لڑکے کو گھر میں رنگ کرتے دیکھا تھا ۔اس کے چند بعد پتا چلا کہ اس لڑکے کی شادی ہو رہی ہے اور پھر اس کی شادی ہو گئی

میرے ذہن میں بھی خیال آیا کہ سب آئیڈیے ناکام ہو گئے شائد یہی کامیاب ٹھہرے۔

میں بھی گھر کو رنگ کرنے کا ارادہ بنایا ۔اور شروع ہو گیا
کوئی تیس ہزار کا رنگ اپنی جیب سے پیسے لگا کر خریدا اور پورے گھر کو کرنا شروع کر دیا ۔۔

بڑی صفائی اور ڈیزائن بنا بنا کہ رنگ کر دیا کل رات جب کام ختم ہو گیا تو ایک امید سی لگ گئی ابو بہت خوش نظر آ رہے تھے مجھے بھی لگا کہ کام بن گیا ۔

صبح ناشتہ کرنے بیٹھے تو میں بولا کہ ابو سارے گھر کو رنگ کر دیا ہے کتنا اچھا لگ رہا ہے

میری ساری خوشیاں اور امیدیں تو اس وقت بہہ گئی جب ابو مسکراتے ہوا بولا

ہاں اب چار پانچ سال نکل جائیں گے پھر تیری شادی پر دوبارہ کر لیں گے 😰😱😱😵😏😓😁😂😂

چار پانچ سال😎😏 🙄😫😓

Coin Marketplace

STEEM 0.32
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 94492.16
ETH 3298.39
USDT 1.00
SBD 6.88