Club5050 || Urdu community best 4 post selection #club5050 || urdu community love Power up

in #best4pick3 years ago

جداجب تک تیری زلفوں سے پیچ و خم نہیں ہونگے
ستم دنیامیں بڑھتے ہی رہیں گے ' کم نہیں ہونگے

اگربڑھتا رہا یونہی یہ سودائے ستمگاری
تمھیں رسوا سر_بازارہوگے' ہم نہیں ہونگے
ادھرآو تمھاری زلف ہم آراستہ کردیں
جوگیسوہم سنواریں گے کبھی برہم نہیں ہونگے
اگرچہ عشق میں مرنے کا خطرہ بھی زیادہ ہے
مگرمرنےکےڈر سے مرنے والے کم نہیں ہونگے

IMG-20211225-WA0002.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 96721.23
ETH 3463.08
SBD 1.56