Today's about beautiful flowers

in #beautiful3 years ago (edited)

!!اسلام علیکم ۔۔۔

کیا حال ہے سٹیمیٹ فیملی ۔۔امید کرتی ہوں سب لوگ خیریت سے ہوگے اور یقینا اتوار کا دن اور سب شادیوں میں مصروف ہوگے ۔۔۔

!گلاب کا پھول۔۔۔

اج میں نے گلاب کے پھولوں کی فوٹوگرافی کی ،،میں سب جو گلاب کے پھولوں کے متلعق بتاوں گی ۔۔۔
گلاب کا پھول سدا بہار ہے اور یہ محبت کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔۔
گلاب کے پھول سے اکثر محبت کا اظہار ہوتا ہے ۔۔

IMG_20211114_174046.jpg

گلاب کا پھول اظہار اور کاروبار

گلاب کے پھول سے محبت کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا کاروبار بھی کر سکتے ہیں ۔۔گلاب کے پھول کے ہماری زندگی میں بہت سے فائدے ہیں
گلاب کا پھول اکثر باہر کے مماملک میں تجارت کا سامان رہا ہے ۔۔باہر کے ممالک میں گلاب بہت پایا جاتا اور وہ اسکا کاروبار کرتے ہیں ۔۔
اب ہمارے پاکستاں میں گلاب کی بہت مانگ بڑھ چکی ہے ۔

IMG_20211114_165611.jpg

گلدان کی شکل میں پھول

پھولوں کا گلدستہ بنا کر گدان کچھ دن رکھ سکتے ہیں ،لیکن ان پھولوں کی مدت دس سے بارہ دن ہوتی ہیں ۔۔زیادہ دن انکی خوشبو نہیں ٹھہرتی ۔۔
اس گلدستہ میں زیادہ تر گلاب کے پھول ہی پائے جاتے ہیں ۔۔گلاب کی بہت اچھی خوشبو ہوتی اور بہت زیادہ پسند کیا جانے والا پھول ہے ۔۔

IMG_20211114_165648.jpg

! گلاب کےپھول کا رنگ۔۔۔

یہ پھول خوشی کے ہر موقعے مثال کے طور شادی ، یا پیدائش کے دن بھی دیے جاتے ۔۔اکثر کسی کو مبارک باد دینے کے لیے بھی گلاب کے پھول کا گلدستہ دیا جاتا یے

IMG_20211114_165624.jpg

گلاب کے پھول کے مختلف رنگ ہوتے
اور ہر رنگ کی اپنی خوبصورتی

  • 1 ریڈ گلاب
  • 2وائٹ گلاب
  • 3 گلابی گلاب
  • 4 پیچ گلاب
  • 5 اورنج گلاب
  • 6 بلیک گلاب
  • 7پیلا گلاب
  • 8 بلیو گلاب

IMG_20211114_165629.jpg

IMG_20211114_165611.jpg

"گلاب مختلف قسم کے

  • 1 گرینڈ پری
  • 2 بلیک پرنس

گلاب پھول رنگوں کا مطلب ۔۔۔؟؟

!پیلا گلاب ۔۔۔

مضبوط دوستی ،اچھا تعلق قائم رکھنے کی علامت پیلا پھول ہوتا ۔۔کافی لوگوں کا کانسیپٹ کچھ اور ہے لیکن اصل مطلب یہی ہے

IMG_20211114_165532.jpg

وائٹ گلاب

سفید پھول پاکیزگی کی علامت ہے ،اور اکثر لڑکیوں کو شادی کے موقعہ پر دیے جاتے ہیں

پیچ گلاب

اس طرح کے پھول اکثر شکریہ جے زمرے میں دیے جاتے ہیں
IMG_20211114_165544.jpg

Photography |Details

----------|-------------
Camera |vivo
status camera| simple Photography
location|my beautiful home
picture| Beautiful flowers
Country|Pakistan
community|@urducommunity
My Name|@armanniazi

Posted by....!

@armanniazi

C c......!

@urducommunity
@booming02


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Super fantastic flowers photography

بہت اچھی فوٹو گرافری کی آپ نے اور بہت ہی اچھے پھول ہے

آپ نے گلاب کے پھول کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور آپ کی فوٹوگرافی کی جتنی بھی تعریف کی ہے کم ہے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97752.40
ETH 3582.53
SBD 1.59