نواز شریف نے پاناما کیس کے خلاف اپیل جمع کروا دی
سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے تین مختلف اپیلیں دائر کی گئی ہیں جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جب تک نظرثانی اپیلوں کا فیصلہ نہ ہوجائے اس وقت تک سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے فیصلے پر عملدرآمد روکا جائے۔ پاناما کیس میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید درخواست گزار تھے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل کے مطابق پاناما کیس میں تین متفرق درخواست گزاروں کے باعث تین الگ الگ نظرثانی اپیلیں دائر کیں۔ نواز شریف کے وکیل کا کہنا ہے کہ عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ عمران خان، سراج الحق اور شیخ رشید کی درخواستیں مسترد کی جائیں۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 5 رکنی بینچ نے 28 جولائی کو پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میاں نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے شریف فیملی کے مقدمات نیب کو بھیج دیے تھے۔
Hi. I am a volunteer bot for @resteembot that upvoted you.
Your post was chosen at random, as part of the advertisment campaign for @resteembot.
@resteembot is meant to help minnows get noticed by re-steeming their posts
To use the bot, one must follow it for at least 3 hours, and then make a transaction where the memo is the url of the post.
If you want to learn more - read the introduction post of @resteembot.
If you want help spread the word - read the advertisment program post.
Steem ON!
Congratulations @nafees126! You have completed some achievement on Steemit and have been rewarded with new badge(s) :
You got a First Vote
Click on any badge to view your own Board of Honor on SteemitBoard.
For more information about SteemitBoard, click here
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP