Post by tanzilasarwar My beautiful diary game
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور آپ اب کارمضان بہت ہی اچھا گزر رہاہو گا اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپسب کی مشکلات دور فرماۓ اور اس مہینے ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق دے اور ہم سب پر رحم فرماۓ اور ہمارے گناہوں کی بخشش ہو آمین
میری طرف سے ماہ رمضان کا پہلا عشرہ پھر سے سب کو مبارک ہو
میری دو بجے آنکھ کھلی میں نے مو بائل پرالارم لگایا ہواتھا
اورپھر میں نے بہن کو جگایا ملکر سحری بنائ اور پھر سب کو جگایا کہ روزہ رکھ لین
پھر سب اوٹھے اور منہ ہاتھ دھویا وضو کیا
اور پھر انہوں نے روزہ رکھاسحری کی اور پھر کچھ دیر چہل قدمی کی اور باتیں کرتے رہے کچھ اور پانی پیا اور پھر تھوڑی دیر کے بعد روزہ بند ہو گیا اور پھر ہم سب نے بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت
کی اور فجر کی نماز اداکی اور تھوری دیر سوئ
اور پھر جھاڑو دیا اور برتن سمیٹے میں تو وایسے بھی لیٹ اوٹھی ہون پھر روزہ رکھ لیا تو اور بھی لیٹ اوٹھی جب
اوٹھی تو سب نے گھر کے سب کام ختم کرلیے تھے
پھر میں اوٹھی اور منہ ہاتھ دھویا اور کپڑون کی کٹنگ کی کپڑے سلائی کرنے تھے اپنے اور اپنی سسٹر کے اس کی شادی ہے نا اس لیے سوچا جلدی ختم کر لون پھر بہت سارے کپڑے
پڑے ہیں سلائی کرنے والے کپڑے سلائی کیے
پھر میں نے افطاری کے لیے چناچاٹ بنایا اور پھر باقی تیاری میری سسٹر اور امی نے کی کیونکہ میں بہت تھک گئ تھی کپڑے سلائی کر کر کے
اس لیے میں نے صرف چناچاٹ بنایا اور پھر پوسٹ لکھنے لگ گئ آدھی پوسٹ لکھی اور پھر طبیعت خراب ہو گی اس لیے ابھی لگا رہی ہون امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی
app nay achi diary likhi hy
Bhot Achi dairi Lakhi hy
Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy
Bhot pyary kpry hn
ماشاءاللہ کپڑوں کے بہت اچھے ڈیزائن ہیں
beautiful diary and you bought beautiful dressess
Pyry kpry hn
کپڑے کے رنگ جوتے سب پیارے لگ رہے ہیں۔ شاپنگ سب اچھی تھی۔
بہت کمال کی پوسٹ شیئر کی ہے ماشاءاللہ
تصویریں لاجواب بنائی ھیں
کپڑے بہت خوب صورت ہیں