We should always pray this

in Urdu Community3 years ago (edited)

ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے, تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے
دل نرم اور آنکھیں نم رہتی ہیں
اے میرے رب!
ہمیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما
جو صراطِ مستقیم پر ھیں, جو توبہ کرتے ہیں
اور ہر حال میں تیرا شکر ادا کرتے هیں
آمین ثم آمیں
تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی محبّت تم سے صرف تمہارا الّلہ ہی کر سکتا ہے
مشکلیں ان کی حل ہوئیں قسمتیں ان کی کھل گئیں
ورد جنہوں نے کر لیا صلِّ علٰی محمدٍ ﷺ
صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے زبردست آ رٹیکل لکھا ہے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.24
JST 0.034
BTC 96459.90
ETH 2752.56
SBD 0.67