،بہت بہت مبارک ھو
موچھ۔۔موچھ کا اعزاز نامور صحافی سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی محمد یونس خان آف موچھ کے فرزند محمد عمر حبیب خان آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں بطور میڈیکل کیڈٹ منتخب ہوئے جبکہ وہ نشتر میڈیکل کالج ملتان میں بھی منتخب ہوئے مگر انہوں نے آرمی میڈیکل کالج کو ترجیح دی اللہ پاک ان کو دنیا و جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے امین
مبارک ہو، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔