OST By @irshad511(Unity and Fraternity) post of Pakistan

in Urdu Community4 years ago

سٹیمٹ پر کام کرنے والو کو میری طرف سے سلام! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں اور اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے۔اور میں بھی ٹھیک ہوں۔اور اللہ پاک ہم سب کو اچھی زندگی سے لطف اندوز کرے۔اور ہماری زندگی میں خوشیاں بکھیر دے۔ہم سب کو اپنے والدین کی خزمت کرنی چاہیے اور ان کو کبھی دکھ نہیں پہچانا چاہئے ہر وقت اپنے ماں باپ کا فرمانبردار رہیں اور ان کا معاشرے میں سر نہ جھکنے دے۔

آج کا میرا ٹاپک ہے ہے اخوت اور بھائی چارہ۔مجھے کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے۔اور میں یہ عنوان پڑھ رہا تھا سوچا آپ کو بھی بتا دوں۔

IMG_20210517_081522.jpg

IMG_20210517_081533.jpg

اسلام دین ایک فطرت ہے اور یہ محبت،اخوت اور مساوات کی تعلیم دیتا ہے۔
اس لیے اخوتطکے حوالے سے علامہ اقبال کہےلتے ہیں۔
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
اخوت اور بھائی چارے سے دینی،دنیاوی اور روحانی فوائد حاصل ہوتے ہیں مثال کے طور پر: ایک مسلمان کسی دوسرے مسلمان کا احساس کرے۔اور مل جل کر اتفاق سے رہیں۔
اسکے علاوہ رسولﷺ نے اخوت بھائی چارے کے اصول بیان کرتے ہوئے فرمایا:
"کسی کو خود اپنے سے کم تر نہ سمجھو۔"

اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کسی کے ساتھ فسازمد نہ کرو تفرقے می مت پڑو۔ایک دوسرے کا خیال رکھوں۔
اور ایک جگہ پر الله پاک نے اپنی امت کو یوں پیغام دیا ہے۔
اور یہ تمہاری امت ایک امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں لہزا تم مجھ سے ڑرو۔
لہزا ہمیں الله سے ڑرتے رہنا چاہئے اور اخوت اور بھائی چارے کے ساتھ رہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں کسی کی کمزوری کا فائدہ نہ اٹھائیں۔امید ہے آپ کو میری
پوسٹ ضرور اچھی لگے گی۔یہ تھا میرا آج کا دن۔

!شکریہ

Sort:  

Brother, you have a very good post, And what should be kept in them, of their brothers, of their relatives.

بہت بہت شکریہ @ijazalizahoor

Coin Marketplace

STEEM 0.13
TRX 0.22
JST 0.030
BTC 82944.92
ETH 1916.78
USDT 1.00
SBD 0.78