ڈاکر کے پاس جانا
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں اپ سب کو جمع کا سلام اس جمعہ کے پاک دن کے صدقے اللہ پاک ہم سب کی مشکلت اسان فرمائے اور ہمارے پاکستان میں امن امان کا گوارا بنایا امین میری روز کے روٹین کے مطابق میں صبح جلد ہی اٹھا اج میرے بیٹے اور بیٹی بہت زیادہ بیمار ہیں کچھ دنوں سے میں نے ڈاکٹر سے دوائی وغیرہ یہاں سے لیں لیکن ان کو اپ فرق نہیں ایا ہمارے گاؤں میں ساتھ ایک میڈیکل سٹور ہے وہاں ایک ڈاکٹر بیٹھتا ہے میں اس سے بچوں کا علاج کراتا رہا لیکن ہمارے بچے ٹھیک نہیں ہوئے پھر ہم نے سوچا کہ صبح ناشتہ کر کے جلدی ہم میاں والی ان کو لے کے جاتے ہیں ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو رہی ہے میری بیٹی اور بیٹے کو بہت زیادہ ریشہ ہے نزلہ اور کھانسی ہے جس کی وجہ سے انہیں بہت تیز بخار بھی ہو جاتا ہے اور ہمیں بہت زیادہ تنگ کر رہے ہیں ہم نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد ہم نے بچوں کو تیار کیا اور صحیح طریقے سے ان کو پیک کیا کیونکہ بہت زیادہ سردی تھی میاں والی جاتے ہوئے بہت زیادہ ٹھنڈ لگدی کیونکہ ہم حنڈے بے جا رہے تھے میں نے بچوں کو تیار کیا اس کے بعد ہم میاں والی کے لیے نکل پڑے پہلے ہمیں ایجنسی پہ گئے وہاں سے ہم نے 500 روپے کا پٹرول پلا ڈلوایا پھر ہم میاں والی کی طرف چل پڑے ہم سارے راستے اپس میں باتیں کرتے رہے تقریبا 45 منٹ کے بعد ہم ہاسپٹل پہنچے ہم مدر اینڈ چائلڈ ہاسپٹل گئے ہمیں بتایا کہ یہاں بہت اچھی ڈاکٹر ہوتے ہیں جو کہ بچوں کو صحیح طریقے سے چیک اپ کرتے ہیں ہم نے وہاں اپنا ائی ڈی کارڈ دیا اور انہوں نے ہمیں ایک کارڈ بنا کے دیا اس کے بعد ہم نے وہ کارڈ جو ڈاکٹر کے روم کے اگے اج میں کھڑا ہوتا ہے اس کو دیا اس نے ہمیں اندر بلایا ہم اندر گئے تھے بچوں کا ویٹ اور بخار شیک ہوا اس کے بعد ہم ڈاکٹر کے روم میں گئے ہم نے ڈاکٹر کو ساری تفصیل بتائی اپنے بچوں کی کہ ان کے ساجن مسئلہ ہے انہوں نے تسلی کے ساتھ چیک کیا اور پھر ادویاد لکھ کے دیں پھر اس کے بعد انہوں نے ہمیں فارمیسی میں بھیجا جہاں ہم گیا ہم بہت زیادہ راشدہ ہم وہاں کچھ دیر انتظار میں کھڑے رہے جب ہماری باری ائی تو ہم نے ان سے ادویات لی اور پھر ہم دوائیاں لے کر واپس گھر انے لگے ہمارے بچے رونے لگے ہم پھر ایک سٹور پر گئے وہاں سے ہم نے بسکٹ پاپڑ وغیرہ بچوں کو لے کر دیے پھر ہم گھر کی طرف ائے ایک گھنٹے بعد ہم گھر پہنچ گئے گھر ا کر میں نے ساری ادویات نکالی
اور اپنے بچوں کو میڈیسن دینے لگا
تاکہ ان کو جلد افاقہ ا جائے
ایک میڈیسن پانی میں بنانے والی تھی میں نے پانی گرم کرنے کے لیے گیس پہ رکھا اور پھر اسے میں نے رکھ دیا تاکہ ٹھنڈا ہو پھر میں دوائی بناؤں گا جیسے ہی پانی ٹھنڈا ہوا میں نے اس کے ساتھ دوائی بنائی اور اپنے بچوں کو دی پھر ہم نے اپنے بچوں کو سلا لیا اج کا دن میرا بہت زیادہ بزی گزرا دعا کریں میرے بچوں کو اللہ پاک صحت عطا کرے پھر میں اپنے بستر پر اگ گھر حرام کرنے کے لیے لیٹا کچھ دیر فیس بک اور ٹک ٹاک دے گی اس کے بعد میں نے سوچا اج کی پوسٹ لکھوں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ