اوپو ایف 19

in Urdu Community3 years ago

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں

دوستوں میں آج آپ لوگوں کو ایک موبائل کے بارے میں معلومات دینے جا رہا ہوں

یہ موبائل اوپو کمپنی کا موبائل ہے اور اس کا نام اوپو.ایف 19. ہے یہ ایک بہت ہی اچھا موبائل ہے

اس موبائل کی ریم 6 جی بی ہے اور اس موبائل کی میموری 128 جی بی ہے

اس موبائل کی بیٹری 🔋 5000 ایم اے ایچ ہے

سائیز۔ 6.4 انچ ہے

اس موبائل کا بیک کیمرہ 📷 48 میگا پکسل ہے

اور فرنٹ کیمرہ 📷 16 میگا پکسل ہے

اس کا اس وقت پاکستان میں ریٹ 36.999 روپے ہے
اور ڈولر میں S. 239.4 ڈولر اس کی قیمت ہے

یہ ایک بہت اچھا فون ہے اگر کسی بھائی نے اتنے پیسوں میں موبائل لینا ہو تو یہ اتنے پیسوں میں بیسٹ ہے

IMG20210922133924.jpg

IMG20210922133911.jpg

IMG20210922133906.jpg

Special thanks for sporting

@yousafharoonkhan

Sort:  
 3 years ago 

Kamal Ka review dya Hy brother ap NY mobile ka

 3 years ago 

Shukria

 3 years ago (edited)

Wonderful set of oppo F19 . Beautiful photography.

 3 years ago 

Shukria

بھائی آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے۔

 3 years ago 

Shukria

اوپو بہت زبردست موبائل فون ھے ان کی بیٹری 🔋🔋 ٹائمنگ اور نیٹ ورک کورج سب سے زیادہ ھے

 3 years ago 

G Bhai

Coin Marketplace

STEEM 0.13
TRX 0.24
JST 0.031
BTC 83944.71
ETH 1965.08
USDT 1.00
SBD 0.77