جب اللّه آپ پر مہربان ہوتا ہے

in Urdu Communitylast year

image.png

SORUCE OF IMAGE IS GOOGLE ,
میرا ایک ذاتی تجربہ ہے کے جب اللّه آپ پر مہربان ہوتا ہے نا

تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود آپ پر مہربان ہو جاتی ہیں
پھر کسی کی جرات نہیں ہے کے کوئی آپ کے خلاف جائے
جب وہ نا مہربان ہو جاتا ہے
تو چھوٹے چھوٹے لوگ آپ کو بے عزت کرنے لگتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.24
JST 0.034
BTC 96335.91
ETH 2788.63
SBD 0.67