اپنے بچوں کو کبھی بھی باہر اکیلا نہ جانے دینsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community2 years ago

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ

بسمہ اللہ الرحمن الرحیمہ ، تمام سٹیمٹ کمیوہنٹی اور اردو بولنے والو کو میری طرف سے بہت سلام ہو۔امید کرتی ہوں آپ سب خیر عافیت سے ہونگے۔ منگل کا دن تھا جب میری آنکھ صبح کی آزان سن کر کھلی۔ جیسے ہی مجھے نیند سے بیداری ہوئی تو میں نے اللہ کے حضور شکر ادا کیا کہ اللہ نے نیند کی موت کے بعد مجھے صبح زندہ اٹھایا۔ مسلمان ہونے کے ناطے مسلمان دن میں پانچ وقت نماز ادا کرتے ہیں۔ جیسے ہی میں بیدار ہوئی تو میں نے سب سے پہلے اپنی فرض نماز ادا کرنے کے لیے وضو کیا ، اور نماز پڑھی۔ اللہ سے دعا مانگی کہ اللہ مجھے اور میری فیملی کو خوش خرم رکھے۔ جب نماز پڑھ تو میں نے اور میری بہن نے مل کر ناشتہ بنانے کی تیاری کی۔ آج میرے بھائی نے سرگودھا جانا تھا تو بھائی کے لیے ناشتہ تیار کیا تاکہ وہ وقت پر سفر پر روانہ ہو۔

بھائی نے ناشتہ کیا تو میں نے اپنے بھائی کے کپڑے استری کیے اور بھائی کو بیگ میں سامان اور ضروری ڈاکومنٹ رکھ کے دہے۔جب بھائی سفر پر چلا گیا تو باقی گھر والو کے لیے ناشتہ تیار کیا۔ برتن دھوئے ، کپڑے دھونے کے لیے واشنگ مشین چلائی ۔ اسکے بعد میں کمرون کی صفائی کی ، جب گھر کے تمام کام مکمل ہوگئے تو میں اور میری بہن ہم کچھ شاپنگ کرنے کے لیے بازار گئ۔ بازار میں بہت زیادہ گرمی تھی اور دوکان دار بہت مہنگی اشیاء بیچ رہے تھے۔

IMG_20230520_083613.jpg

میری بہن نے چاکلیٹ خریدی۔ بچون کے جوتے لیے ، پیزا بنانے والی چیز لی کیونکہ پیزا بریڈ کے لیے باقی اجزاء خریدے۔

IMG_20230520_083556.jpg

چاکلیٹ میری بہن کو بہت زیادہ پسند ہے۔ مجھے ڈاہرل ملک والی چاکلیٹ سب سے زیادہ پسند ہے۔

IMG_20230520_083550.jpg

لیکن میری چھوٹی بیٹی کے دانت چاکلیٹ کی وجہ سے خراب ہوگئے ہیں۔ اب اسکی کو چاکلیٹ نہیں کھانی دیتی میں اور میرے شوہر کو معلوم ہوجائے تو وہ غصہ کرتے ہیں۔

شاپنگ کرنے کے بعد میں میری بہن گھر واپس آ گئے اور کھانا تیار کیا۔ کچھ دیر ہی گزری تھی کہ بچے سکول سے واپس آ گئے بچوں کو پانی پلایا ۔

IMG_20230520_083537.jpg

ہماری کمباہن فیملی ہے۔ دوپہر کے کھانے کے بعد ہم سب آرام کرنے کے لیے سو گئے۔ عصر کی نماز ادا کرنے کے لیے تمام فیملی اٹھی ، شام کا کھانا تیار کیا۔ شام کو تمام بچے نزدیک کے پارک میں گھومنے کے لیے چلے گئے مگر ہم بچوں کو پارک میں اکیلا نہیں بھیجتے ، میرا شوہر یا بھائی بچوں کے ساتھ جاتے ہیں۔حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں اور بچوں کو آغواہ کرنے والے بہت ظالم ہں۔

بچے رات کو واپس آئے۔ بچوں نے نہا دھو کر کپڑے بدلے ، پھر تمام فیملی نے مل کر رات کو کھانا کھایا۔

میں آج آپ سب کو ایک ماں بن کر نصیحت کرتی ہوں
اپنے بچوں کو کبھی بھی باہر اکیلا نہ جانے دین۔اپنے بچوں کی حفاظت کرین۔ پارک میں اکیلا نہ بھیجین۔

Coin Marketplace

STEEM 0.13
TRX 0.23
JST 0.031
BTC 82336.06
ETH 1806.32
USDT 1.00
SBD 0.73