NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 18, Pakistan

in Traveling Steemlast month

السلام علیکم ،

Screenshot_20250316-172413_Gallery.jpg

یہ تصویر مال میں بوفے کے لیئے گئے ہوئے تھے تب لی تھی ۔بچوں نے کافی دنوں سے فرمائش کی ہوئی تھی کہ ہم گھر سے باہر جا کے کھانا کھائیں گے اور ان کے بابا اخر کار ویکینڈ پر بچوں کو باہر کھانا کھلانے لے گئے۔

Screenshot_20250316-172305_Gallery.jpg

بچے کافی پرجوش تھے اور انجوائے کر رہے تھے ہر ہر موقع کو تصویر میں قید کر رہے تھے۔

Screenshot_20250316-172358_Gallery.jpg

وہاں پر صرف کھانے پینے کا اہتمام نہیں تھا بلکہ شاپنگ کے لحاظ سے بھی کافی ساری اچھی دکانیں موجود تھیں۔میں نے بھی بچوں کے کپڑے خریدنے کی نیت سے ان کانوں میں سروے کیا تو مجھے اپنے بچوں کے لیے بھی اچھی ایک کپڑے مل گئے۔یہ ایک یادگار اور بہترین ٹرپ تھا بچوں نے باہر کافی انجوائے کیا اور میرے شوہر بھی ذہنی طور پر فریش ہو گئے۔
دیکھا جائے تو یہ مکمل طور پر فیملی ٹرپ تھا اور بہت مزہ ایا۔
6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzmv9Mvc5fDDhHrduir74hVFFHUebpQLGsUrGKkB5zuiTzMDCLXZuFt4Hqf7xps9B2CuZFypzPB9CXKjDx.png

@bossj,@safdar,@aliraza
میں اپ تمام افراد کو بھی اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔

Sort:  
 last month 

Hello traveler! 👋🏼 @hafsasaadat90

Thanks for sharing your photography post in the TS Community. Here are the feedback and evaluation results:


AI/Plagiarism free☑️
Steemexclusive☑️
Club5050☑️
Free bots☑️
Voting CSI > 5☑️

~ Join the Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼



Curated by @dove11

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 93755.30
ETH 1792.45
USDT 1.00
SBD 0.86