Better life the diary game 30-07-2022

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago

اسلام علیکم ۔
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جیسا کہ دوستوں آج میں نے ایک پوسٹ تیار کی ہے جو کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہوں چلتے ہیں دوستو ہم اپنی فوج کے خلاف جو کہ آج میں نے لکھی ہے آج صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا اس کے بعد میں نماز ظہر کی نماز ادا کیا ہے اس کے بارے میں قرآن مجید کی تلاوت پھر میں گھر واپس لوٹ کر واپس آیا پھر میں ایک باغ میں چلا گیا وہاں پر بہت زیادہ درخت ہے اور بہت زیادہ خوبصورتی والی جگہ بھی تھی جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند آئی ہے چلتے ہیں دوستو ہم اپنے پودوں کے نام جو کہ میں نے آج ان کی تصویریں نہیں ان کے بارے میں اپنے دوستوں کو بتاؤں گا ۔
Screenshot_20220730-103435_1.png
یا میرے دوستو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے یہاں یہاں ٹرافی کی ہے جو ایک چھوٹا سا پودا ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت ہے اور اس طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر چھوٹا سا پودا ہے عام کا جو بڑا ہوگا تو پھر میں ان سے بہت زیادہ فائدہ بھی اٹھائیں گے جیسا کہ دوستوں آپ اس تصویر میں دیکھ بھی سکتے ہیں اور اس طرح دوستوں یہ ایک پودا پابندی ہو چکا ہے جو کہ ہمارے لئے بہت ہی زبردست ہوتا ہے اس پودے سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ بھی ہوگا اور بہت زیادہ اس سے عام بھی لگے آنے لگیں گے جو کہ ہم لوگ بہت زیادہ شوق سے کھائی بھی گئے اور اس طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ آہستہ آہستہ ہیں کچھ لوگ اچار وغیرہ بھی بناتے ہیں اور کچھ لوگ پھلوں ہر بنا کے نام کا استعمال کر رہے ہیں اور کچھ لوگ ہیں ان کا ملک شیخ بھی تیار کرتے ہیں جو کہ 200 آپ دیکھ رہے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے ہیں اور اس طرح کے چھوٹے چھوٹے پودے ہیں اور پتے بیس کے اوپر بہت زیادہ لگے ہوئے ہیں یہ میری یہ میرے دوستوں کو یہ پودا بہت اچھا لگا ہوگا اب چلتے ہم دوست والی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے اس کے بعد ایک پودا بنایا ہے اس کی میں ایک تصویر بتاؤنگا چلتے ہیں دوستو پودے کی طرف وہ ہے ایک عام یہ دوستو آج میں اپنا دوستوں کو پھول داروں کو کے بارے میں بتاؤں گا ۔
Screenshot_20220730-103653_1.png
اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر پھول دار پودے کافی تعداد میں ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں اور اس طرح کے پودے بہت زیادہ نخرے وغیرہ میں پائے جاتے ہیں جو کہ ہم لوگ وہاں سے پودے خریدنے کے لیے جاتے ہیں اور ان پودوں سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے جیسے دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں پودے پڑے ہیں اور ان سے میں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوگا جو کہ بہت ہی لمبی تعداد میں پودے ہیں ہمارے لئے بہت عزیز ہیں اور آپ دوسروں کے لئے بھی بہت عزیز ہے اسی طرح دوستوں کو پتہ ہے کہ یہ پھول دار پودے ہمارے لئے بہت ہی قابل تھے عظیم ہوتے ہیں اور ہم لوگ ہیں ان کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں اور اس طرح دوستو آپ کو پتہ ہے یہ پودوں سے ہم باز پھول بھی حاصل کرکے اور مختلف طرح کے پھول کے اوپر لگائے جاتے ہیں اور کچھ ایسے پودے ہیں جو کہ جس طرح کے پھل دار ہوتے ہوتے ہیں ۔
Screenshot_20220730-103703_1.png
اور اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک ایسا پودا ہے جو کہ خوبصورتی کے طور پر رحم کرو میں ان کا استعمال کرتے ہیں اور اس دوست کو پتہ ہے کہ کچھ ایسے پودے ہوتے ہیں جو کہ ہم ایک خوبصورتی کے طور پر گھروں میں استعمال کرتے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگتے ہیں جیسا کہ دوستوں میں نے آج آپ کو اپنے دوستوں کو بتایا ہے کہ کچھ ایسے پھول دار پودے ہوتے ہیں اور کچھ غیر پھولوں کے ہوتے ہیں یہ پودے بہت ہی پیارے ہوتے ہیں اور گھر میں ان کی بہت زیادہ سجاوٹ بھی ہوتی ہیں اور بہت زیادہ خوشبو بھی پتھروں سے آتی ہے جو کہ جب مہمان نظر آتے ہیں تو بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں اور ان کی مہک بھی بہت ہی اچھی اور پیاری ہوتی ہے اس طرح کے پودے لوگ بہت زیادہ پسند کرتے ہیں جیسا کہ دوستو آپ کی تصویر میں بھی دیکھ رہے ہیں ۔
Screenshot_20220730-103726_1.png
اور اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں پودے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگتے ہیں اور کچھ ایسے پودے ہیں جو کہ میرے لیے بھی بہت عزیز ہیں اور آپ دوستوں کے لیے بھی بہت ہی عزیز ہوتے ہیں دوستوں کو پتہ ہے کہ ان کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں جیسا کہ دوستوں کو آج میں نے اپنے دوستوں کو کچھ پوسٹ کے بارے کے متعلق بتایا ہے جو کہ میں نے صبح صادق پوسٹ میں تھی وہ آپ کی اسی طرح کے پوسٹ ہی میں اپنے دوستوں کو بہت زیادہ شائع بھی کرتا ہوں اور بہت زیادہ پسند بھی کرتا ہوں جیسا کہ دوستوں آج میں نے اپنے دوستوں کو بتایا ہے جو کہ بہت ہی پیاری اور بہتی ہوئی خوبصورت ہے پودے ہوتے ہیں اور ان کا بہت استعمال ہم کرتے ہیں مجھے امید ہے میرے دوستوں کی میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی اور بہت ہی خوبصورت لگی ہوگی مجھے امید ہے کہ اس پوسٹ پہ اس میں وہ بہت زیادہ علم بھی حاصل ہوگا اب تو ملتے ہیں اگلی پوسٹ پہ اللہ حافظ ۔

Sort:  
 3 years ago 

Thankyou for Posting in Steemit Pakistan.

CheckAction
#Club50
Burn Steem 25
Steemexclusive
Bid Bot Free
Delegated to Steemit-pak
Beneficiary to Steemit-pak
Number Of Words958
Number Of Upvotes0
Number Of Comments0

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.24
JST 0.034
BTC 96335.91
ETH 2788.63
SBD 0.67