Contest Alert | Share Picture of Your Food, Pakistan

السلام علیکم ،

اج کے اس مقابلے میں میں اپنی جو تصاویر پیش کر رہی ہوں ،وہ میرے پچھلے ہفتے کے مختلف دنوں کے کھانوں کی تصاویر ہیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ ایک ہی دن میں تینوں ٹائم کی کھانوں کی تصاویر لینا یاد نہیں رہا۔ اور مختلف ٹائمز کے بنائی ہوئی چیزوں میں جو تصاویر میں لے سکیں وہ اپ کے سامنے پیش کی ہیں۔

طاقت سے بھرپور سوجی کی ٹکیاں ناشتہ

20250221_131154.jpg

ویسے تو سب گھر والے ناشتے میں انڈا پراٹھا یا سالن کے ساتھ پراٹھا کھانا پسند کرتے ہیں۔ مگر جب سے میری کمر میں تکلیف شروع ہوئی ہے میں نے اپنا ناشتہ چینج کر لیا ہے اور اکثر و بیشتر دودھ یا جائے کے ساتھ پنجیری یا سوجی کی ٹکیاں لے لیتی ہوں۔ جس میں بہت سارے میوے اور دوائیاں شامل ہیں۔

شام کی چائے پہ منگوائے گئے سموسے اور کیک

20250221_131031.jpg

جس دن ہمارے گھر میں کسی بھی شخص کا قران پاک مکمل ہوتا ہے۔ ہم اس دن کو سیلیبریٹ کرتے ہیں۔ اور بازار سے کچھ مزیدار سی چیز منگوا کے مل کے کھاتے ہیں۔ تو یہ بھی اسی دن کی ایک تصویر ہے۔

بیک ہوا پکوڑا

20250221_131053.jpg

عام طور پر پکوڑا تیل میں فرائی کیا جاتا ہے مگر میری کوشش ہوتی ہے کہ کچھ صحت بخش کھانے کا اہتمام کروں تو اس لیے میں نے پکوڑا بیک کیا ۔اور یہ تجرب کامیاب رہا ۔میں نے کپ کیک کی ٹرے میں مکسچر کو ڈال کر بیک کیا ہے۔یہ پکوڑے سنبھالے جاسکتے ہیں اور کافی دن تک استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

رات کا کھانا

Screenshot_20250221-125811_Gallery.jpg

رات کا کھانا کافی دیر سے کھایا ۔اور دہی بڑے اور پیزا ریڈی میڈ ہے جبکہ بریانی گھر کی بنی ہوئی ہے۔جو میری بیٹی کی کوشش ہے۔

20250221_141946.jpg

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzjmeYtyFWF4HKzbnTiWreuadb2zBkFdBqTBs55U9nQXzjcH9HJgyQnhQfJYofwtxTcMU1jDqGrM2PLjzV.gif

مجھے ایک ہی دن کا مینیو پیش نہ کرنے پے افسوس بھی ہو رہا ہے مگر ایک دن نہ صحیح ایک ہفتے کے مختلف دن ہی صحیح ۔🙂

2FFvzA2zeqoVJ2SVhDmmumdPfnVEcahMce9nMwwksSDdRvUvF1gpW4yEPy6Nm4jXUxTMTu9A8x6K4KBjum5edCA2mg4N6M6SfozYfEik3PSjFMyqiHpekKyFe3nMk.png

میں اسٹیمیٹ کے کچھ خاص لوگوں کو اس مقابلے میں شرکت کے لیے دعوت دیتی ہوں ۔

@yafi,@arfinn,@barski.
برائے مہربانی اپ لوگ اس مقابلے میں شرکت کرکے ہمیں شکریے کا موقع فراہم کریں ۔

Sort:  

@tipu curate

;) Holisss...

--
This is a manual curation from the @tipU Curation Project.

Thank you so much for publishing your post in Steem Kitchen Community
CriteriaRemark
Verified User
#steemexclusive
Original Image
Plagiarism Free
AI Free
Support Community @hive-1104392% ❌
Review Date22/2/2025

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.24
JST 0.034
BTC 96239.49
ETH 2782.12
SBD 0.67