Contest Alert || Week-15 || Creativity in Art || Draw the view of object made up of letter "A".Aeroplane drawing, Pakistan
السلام علیکم ،
اج کے اس مقابلے میں میں جو تصویر لے کر ائی ہوں وہ ایک جہاز کی ہے۔مجھے چونکہ انٹرنیٹ سے تصویر دیکھنے کو روکا گیا تھا اس لیے میں نے ایک کتاب میں سے جہاز کی تصویر دیکھی اور اس کے جیسا جہاز بنانے کی کوشش کی امید کرتی ہوں کہ اپ لوگوں کو بھی میری کوشش پسند ائی ہوگی۔
میں نے اس جہاز کو بنانے کے لیے ایک کمپیوٹر پیپر ڈرائنگ پینسل اور ایک ریزر کا استعمال کیا بعد میں کلرز کرنے کے لیے پینسل کلر کو استعمال کیا۔
An aeroplane ✈️
سب سے پہلے ایک کاغذ کے اوپر پینسل سے جہاز کا خاکہ تیار کیا ۔
پھر اس خاکے میں کھڑکیاں اور اس کے پر بنائے۔
پھر رنگ بھرنے ک باری آئ ۔
سب سے پہلے ہلکا نیلا رنگ کیا اور پھر سلیٹی،اور سب سے آخر میں کالے رنگ سے پر اور دم کو رنگا۔
ہوائ جہاز
سواریوں میں سب سے زیادہ تیز رفتار سواری ہوائ جہاز کی ہے۔یہ دنوں کا فاصلہ گھنٹوں میں پورا کر دیتا ہے۔ہوائ جہاز امریکہ کے دو بھائی Right brothersکی ایجاد ہے۔انکی یہ ایجاد دنیا میں انقلاب لے آئ۔ اور آج تک اس یجاد میں بہت جدتیں لائئ جا چکی ہیں
میری زندگی میں سب س ہلا سف جوہوائ جہاز کے ذریعے ہوا وہ میرے ابو کے انتقال پر ملتان شہر سے کراچی کا سفر تھا۔اور سب سے ناقابل فراموش۔
میں اس مقابلے میں اپنے اسٹیم اٹ کے کچھ ساتھیوں کو بھی بلانا چاہتی ہوں۔
@dipi,@fuli,@sojob
Gadis yang sangat cantik, siapa namamu nak, pelukan hangat dari ku yang jauh.....jadilah wanita muslimah ya sayang
یہ میری بیٹی ہے نبیہا
Dia sangat cantik sekali, saya belum mempunyai anak perempuan sampai saat ini dan hanya mempunyai 3 anak laki-laki saja 😊
The time to participate in the contest has ended 1 day ago. Thank you for participating. Hope you will participate on time next time.
Hi, Greetings, Good to see you Here:)
Please correct the spelling of steemexclusive.
کردی۔done
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1896232266994733454?t=7euX68r5HK6qovjdkyVJWQ&s=19