ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی رواں مالی سال کے دوران روپے کی ق

in Steem always2 years ago

pic_a5d57_1660909376.jpg._2.jpg

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,571,413اموات30,603صحت یاب1,534,961

زیر بحثسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - منگل 20 ستمبر

England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - جمعرات 22 ستمبر

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی
رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر میں بہتری آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر، انٹربینک میں آئندہ چند روز کے دوران ڈالر کی قیمت 230 روپے سے تجاوز کر جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا
muhammad ali محمد علی منگل 13 ستمبر 2022 23:49

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2022ء) ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی، رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر میں بہتری آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر، انٹربینک میں آئندہ چند روز کے دوران ڈالر کی قیمت 230 روپے سے تجاوز کر جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاشی ماہرین نے رواں مالی سال کے دوران روپیہ کی قدر مزید گر جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت آئندہ چند روز کے دوران 230 سے 235 روپے کی سطح تک پہنچ سکتی ہے، جبکہ رواں مالی سال کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی اوسط قیمت 250 روپے رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق دوست ممالک سے توقعات کے باوجود قرض نہ ملنے، ترسیلات زر اور ایکسپورٹس میں کمی آنے کی وجہ سے مارکیٹ میں روپے پر بہت زیادہ دباو ہے۔
(جاری ہے)

رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 3 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے، جبکہ ایکسپورٹس کا حجم بھی حکومت کے ہدف سے کم رہا ہے۔ ترسیلات زر اور ایکسپورٹس میں کمی آنے کے باوجود امپورٹس میں ضرورت کے مطابق کمی نہیں آئی، اسی لیے مارکیٹ میں ڈالر کی طلب میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور اسی وجہ سے ہر گزرتے دن کیساتھ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق ترسیلات زر اور ایکسپورٹس کا ہدف حاصل نہ ہونے اور امپورٹس میں کمی نہ آنے کا رجحان رواں مالی سال کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے، اسی باعث بظاہر روپے کی قدر میں اضافے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ واضح رہے کہ منگل کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 230 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1.70روپے کے اضافے سے 231.52روپے کی سطح پر پہنچ چکی، جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2روپے کے اضافے سے 238روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری ..
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

خاندان کے کچھ لوگ سیاسی طور پر ساتھ ..
خاندان کے کچھ لوگ سیاسی طور پر ساتھ نہیں چلنا چاہتے

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی ..
ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین ..
چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا سیاست میں انٹری کا فیصلہ

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے رقوم ..
بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے رقوم بھجوانے کی رفتار کم کر دی

حکومت اوگرا ختم کرنے جا رہی ہے، ہر ..
حکومت اوگرا ختم کرنے جا رہی ہے، ہر پمپ من مانے ریٹ پر پیٹرول فروخت کریگا

اگر میں تمہارے ساتھ بھاگ جاؤں تو کیا ..
اگر میں تمہارے ساتھ بھاگ جاؤں تو کیا تم میرے پاپا کو چھوڑ دو گے؟

جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے ..
جنرل باجوہ سے تعلقات حکومت جانے کے بعد بھی خراب نہیں ہوئے

پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی
پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی

سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ ..
سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل ..
اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے ..
گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
معاشیڈالر
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مسجد کا مائیک چیک کرنے کے دوران قاری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان
سرکاری گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی
ڈالر کی قیمت 250 روپے تک پہنچ جانے کی پیشن گوئی

عمران خان نے جمہوریت کی بحالی کا فارمولا پیش کردیا، فواد چوہدری
عمران خان نے جمہوریت کی بحالی کا فار

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.24
JST 0.034
BTC 96638.11
ETH 2768.30
SBD 0.65