Putting glass on the shirt by@Emaan786 date 07-10-2021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج عنوان ہےقمیض پر شیشہ لگانا
سب سے پہلے سلائی کی ہوئی قمیض لی
اور پھر اس پر میں نے جگہ جگہ شیشہ چپکائے ایک گلیو کے ساتھ
اور پھر میں نے ایک چھوٹا فریم لگایا اور شیشہ لگانا شروع کیا
شیشے کو لگانے کے لئے سوئی کو بار بار سیشے کے اوپر سے گزارنا ہوتا ہے اس طرح سے
جب تک شیشہ پورہ کور نہیں ہو جاتا شیشے کو بار بار ہاتھ سے اور دھاگے سے سیٹ کرنا ہوتا ہے
اور جب شیشہ اچھے سے کور ہو جائے تو ہم نے نیچے والی سائیڈ سے دھاگے کو اچھے سے پکا کرنا ہے
اور اس طرح کرتے ہوئے میں نے پوری قمیض پر شیشے لگائے
اور یہ تیار ہوگی ہمارے شیشوں والی قمیض
ویسے تو قمیض پر ڈیزائن بنانا بہت ہی آسان ہے اگر آپ دلچسپی لیتے ہیں تو آسانی سے بنا سکتے ہیں کیونکہ کسی بھی کام کو کرنے سے پہلے اس میں دلچسپی ہونا ضروری ہے آپ اپنا کام اچھے سے انجام دے سکتے ہیں
Mashalllah jnab ap nay kamez per shesha lagany ka treka kafi wazat sy batya bhot shukrya ap ka jnab
Thnxx
ہاتھ ✋✋✋ کی کڑھائی اور شیشہ لگانے میں آپ کافی مہارت رکھتی ھیں
Thnkyou
گڈ جاب بیسٹ وشسس فار یو سسٹر
Thnkyou bhai
A beautiful post and nice working ideas.
Thnxxx