Knitting simple trouser by@Emaan 786 date 06-10-2021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج کا عنوان ہے سادہ ٹراوزر کی کٹنگ
سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو ٹراوزرکا پلین کپڑے دکھاتی ہوں جس میں کٹنگ کر رہی ہو
کپڑے کو فولڈ کیا اور اس کے اوپر ناپ والی ٹراوزر رکھی
اور ٹراؤزر کی کٹنگ کی ٹراؤزر کی کٹنگ کرنا اب بہت آسان ہے دو سے تین ٹراوزر کی کٹنگ ہوجاتی ہے
امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو ٹراؤزر کی کٹنگ کی سمجھ آگئی ہوگی کہ کس طرح سے کرنی ہے
جب بھی کسی چیز کی کٹنگ کرنی ہو اس کے اوپر ناپ رکھ کر اس کے ساتھ ساتھ کٹنگ آرام سے کی جا سکتی ہے یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے
A beautiful post showing a lot of hard work.
بہت شکریہ آپ ایسی انفارمیشن شئیر کر رہی ہیں آپ کی ہر پوسٹ ھمارے لئے باعث فخر ھے