(جنت کیا ہے؟)

in LifeStyle4 years ago

IMG-20210519-WA0002.jpg
Source

(جنت کیا ہے؟)

جنت ایک مقام کا نام ہے ، بہت وسیع ، بہت لمبا چوڑا، ہرا بھرا شاداب، ہر طرف نہریں جاری۔

اس میں اچھے اچھے باغ ، باغوں میں اعلیٰ درجہ کے محل، ہر قسم کے پھل ہے وقت تیار، کچھ آپ چاہیں وہ فوراً حاضر۔

غرض ہر کی راحت وہاں موجود ہوگی، مصیبت تکلیف ، رنج وغم کا نام نہ ہوگا۔

سب سے بڑی نعمت یہ ہوگی کہ وہاں اللّٰہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی، اس کا دیدار نصیب ہوگا اور اس بات کا اطمینان ہوگا کہ یہ نعمتیں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔

جنّت میں اچھے اعمال کرنے والے جائیں گے، ایمان والے سچے لوگ لوگ جائیں گے۔

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے اور نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین۔

جزاک اللّہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.24
JST 0.034
BTC 95730.82
ETH 2731.31
SBD 0.68