sagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: گندم کٹائی شروع ہو گئیاللہ پاک اپ کی فصل کو موسمی افات سے بچائےsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: غزوہ بدر اور میدان بدر کی سرزمین۔ بدر سرزمین کی نئی تازہ تصاویرغزوہ بدر اسلام کی تاریخ کا بہت ہی بڑا کارنامہ تھا جس میں اللہ تعالی کی مدد مسلمانوں کے ساتھ تھیsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: چھت پر کام کرایااپ نے بہت ہی اچھا کیا اج کل موسم کی وجہ سے کوئی بڑا نقصان بھی ہو سکتا تھاsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: چھت کی صفائی کیماشاءاللہ اپ کبوتروں کی بہت ہی اچھے طریقے کے ساتھ دیکھ بھال اور صفائی رکھتے ہوsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: دوستوں کے ساتھ کڑھائی پروگراماللہ پاک اپ سب دوستوں کو اپس میں اتفاق سے رکھےsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: آج کی پوسٹہر چیز مہنگی ہیںsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: برگر شوارما شاپ کا افتتاحشکریہsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: پھلدار پودوں کا بہت نقصان ہواانجیل کا پھل اچھا نظر آ رہا ہےsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: نوڈل بنانے کا طریقہ کاربچے ان کو بہت پسند کرتے ہیںsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: اج سے دکان بند کر دینیک لوگوں کے پاس جانا اچھی بات ہے اپ نے بہت ہی اچھا کیاsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 5 months agoRE: جمعہ کے دن کی پوسٹبالکل منڈی میں بہت ہی اچھے ریٹ کے ساتھ سبزی مل جاتی ہے میں اکثر منڈی سے جا کر سبزی گھر کے لیے لیتا ہوںsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 6 months agoRE: ریشین سلادریشین سلاد مجھے بھی بہت زیادہ پسند ہے اکثر گھر پر ہم بھی بناتے رہتے ہیںsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 6 months agoRE: دوران ڈرائیونگ ھیلمٹ استعمال کریںاپنی حفاظت اپنے ہاتھ میں ہےsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • 6 months agoRE: ماشاللہ گندم کی فصل اچھی ہےاللّه نصیب کرے اپ کی گندم کی فصل بہت اچھی نظر آ رہی ہےsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • last yearRE: ٹریکٹر دھوناچار پائی ٹھیک کرا کر اور ٹریکڑ کو دھو کر اپ نے اچھا کیاsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • last yearRE: میری آج کی ڈاہیری اور پیاری بلی کی تصاویراپ کی بلی کا رنگ بہت ہی پیارا ہےsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • last yearRE: میرا آج کا ناشتہ دیسی گھی کا پراٹھاصبح کے ناشتے کے ساتھ سالن بھی بہت ہی مزہ کرتا ہےsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • last yearRE: ہمارے گھر کی پالتو بلیکافی لوگ گھروں میں شوق سے بلیاں پالتے ہیںsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • last yearRE: املیٹ بنانے کا طریقہاملیٹ مجھے بھی صبح کے ناشتے میں بہت پسند ہےsagar0 (67)verified✓in Urdu Community • last yearRE: مونگ کی فصل پس سپرے کرنامونگ کی فصل تو اب تیار ہونے کو ہوگی